کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ..عبدالسلیم گوہر امیرِ کراچی
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں
عبدالسلیم گوہر امیرِ کراچی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں اور شہریوں کے شہید ہونے پر افسوس کا اظہار
حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا
شہید اہلکاروں اور شہریوں کے لواحقین سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار
پوری قوم دہشتگردی کے خلاف ایک پیج پر ہے
سیکورٹی فورسز کی فوری کارروائی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں انہوں نے بہادری کے ساتھ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کیا
اللّہ پاک پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن