خبریں

محفل نعت و ذکر اللّہ فیصل آبادبسلسلہ جشن ولادت مرشد محمد وسیم قادری کی رھاٸش گاہ پرکینال روڈ 204 چک میں منعقد کی گئی


محفل نعت و ذکر اللّہ فیصل آباد
بسلسلہ جشن ولادت مرشد برحق
حضرت سیدناریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی
محمد وسیم قادری کی رھاٸش گاہ پر
کینال روڈ 204 چک میں منعقد کی گئی

نقابت جناب عبدالمنان قادری،

جناب عبدالعزیزقادری، محمد افضال قادری

حمدباری_تعالیٰ جناب محمد ادریس قادری

نعتؐ_شریف

علی احد قادری، احتشام گوھر، عبدالمنان قادری

منقبت غوث پاک_رح. جناب عبدالعزیز قادری

قصاٸدمرشدپاک

جناب احتشام گوھر، جناب عبدالعزیز قادری،
جناب عبدالمنان قادری

حلقہ_ذکر جناب صدیق صداقت قادری

دعائےخیر جناب حاجی محمد اویس قادری

محفل کے اختتام پر شرکاء محفل میں
لنگر شاھی بھی تقسیم کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
فیصل آباد