خبریں

محترم جناب حمادریاض احمدگوہر شاہی مدظلہ العالی کی دربارشریف داتا صاحب پر حاضری..


حضرت داتا علی ہجویری( لاہور)
ممبر سپریم کونسل صاحبزادہ مرشد کریم محترم
جناب حمادریاض احمدگوہر شاہی مدظلہ العالی کی
دربارشریف داتا صاحب پر حاضری
محترم جناب فاروق کھوکر (امیرِ لاہور)
و سینیئر ذاکرین نے حماد شاہ جی کے ساتھ
دربار شریف پر چادر شریف چڑھائی
فاتحہ خوانی اور دعا کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن