فیصل آباد کے زیر اہتمام محفل نعت و ذکر الٰہی بیاد شہدائے کربلا عاشق علی قادری صاحب کی رہائش گاہ شالیمار پارک میں انعقاد پذیر ۔
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام محفل نعت و ذکر الٰہی بیاد شہدائے کربلا عاشق علی قادری صاحب کی رہائش گاہ شالیمار پارک نمبر 2 فیصل آباد میں منعقد کی گئی جس میں
نقابت:- عبدالمنان قادری
حمد باری تعالیٰ :- منصب علی قادری
نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم:-
شیراز قادری، ایان علی اشرف، ڈاکٹر محمد ناصر قادری،فیصل سلطانی۔
منقبت امام عالی مقام :-
ڈاکٹر محمد ناصر قادری، شاہد اقبآل میراں،
ناظر علی قادری ، شہزاد عطاری، آصف نقشبندی
منقبت غوث پاک رح :-
قصیدۂ مرشد پاک:- عبدالمنان قادری
فضائل ذکر اللّٰہ غلام رسول قادری
حلقۂ ذکر الٰہی :- محمد حنیف
دعائے خیر و برکت :-محمد ناصر قادری
بیماروں کی صحت یابی، وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ بعد ازاں لنگر شاھی تقسیم کیا گیا۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان نشرواشاعت فیصل آباد