خبریں

صاحبزادہ طلعت محمود کی ثروت اعجاز قادری سے ملاقات

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان (رجسٹرڈ) کے سرپرست
صاحبزادہ طلعت محمود گوہرشاہی مدظلہ العالی نے
محترم جناب ثروت اعجاز قادری (سربراہ سنّی تحریک پاکستان) کی طبیعت ناسازگی پرخصوصی ملاقات میں عیادت فرمائی….
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن