خبریں

صاحبزادہ طلعت محمود المرکز کوٹری کا دورہ جرنل اجلاس سے خطاب کیا


انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کوٹری
صاحبزادہ مرشد محترم جناب
طلعت محمودگوہرشاہی (سرپرست انجمن ہٰذا)
محترم جناب مزمل طلعت سائیں
محترم حاجی یاسین مغل امیر سندھ
محترم فیصل قادری نائب امیر سندھ
کی جنرل اجلاس کوٹری میں شرکت تنظیمی امور
پر بات چیت اس موقع پر کوٹری کے ذاکرین نے اجلاس میں بھرپور شرکت فرمائی اور مشن کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لینے کا عزم کیا
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن