خبریں

شہداء کربلا کے سلسلے میں محفل سرگودھا کے مرکزی آستانہ پر انعقاد پذیر کی گئی.


عالمی میں تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان گجرات
کے تحت ماہانہ گیارہویں شریف اور شہداء کربلا کے سلسلے میں محفل سرگودھا کے مرکزی آستانہ پر انعقاد پذیر کی گئی
جس میں ذاکرین کی بھرپور تعداد نے شرکت کی محفل کے اختتام میں لنگر کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔