سلسلہ ماہ رجب المرجب
سلسلہ ماہ رجب المرجب.❤️
انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو
کی جانب سے ولادت مولا علی علیہ السلام کی خوشی میں مختلف سرکاری دفاتر میں کیک کاٹے گئے اور خوشی کے اس لمحے کو شئیر کیا گیا۔ اور آخر میں پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔