سابقہ عالمی امیر جناب علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب کی رہائش گاہ پر مولا علی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی راولپنڈی
جشن ولادت با سعادت
مولود کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کے سلسلے میں
حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری کی رہائش گاہ پر محفل کاانعقاد ہوا اللّہ پاک اس جشن ولادت کے صدقے علامہ سعید صاحب کی عمر دراز فرمائے انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے تاکہ وہ پہلے کی طرح اس مشن کے لیے کام کرتے رہیں جو ڈیوٹی مرشد کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی نے لگائی اس کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان