جشن ولادت کے سلسلے میں محفل راولپنڈی کے استانے پر انعقاد پذیر
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
جشن ولادت مرشدکریم
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی
خصوصی_خطاب
حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری
زیر صدارت امیر راولپنڈی وارث قادری
مہمان گرامی
کامل ولی ذات اعجاز بابا کے جانشین مانو سرکار
کی خصوصی شرکت میں اپنے ساتھ میں ذاکرین
اور نیک دوست احباب کی کثیر تعداد میں شرکت پروگرام کی تصویر جھلکیاں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت راولپنڈی