جشن ولادت امام حسین کے سلسلے میں محفل سلیم بھائی (حیدرآباد)کی ریائش گاہ پر انعقاد پذیر ۔۔
عظیم الشان محفلِ نعتؐ و_ذِکرالٰہی
کا سالانہ پروگرام بسلسلہ
جشنِ ولادت امام حسین علیہ_السلام
خصوصی شرکت
پوتہ مرشد کریم
محترم جناب طلحہ طلعت محمود
گوہرشاہی_نےفرمائی
محترم جناب یونس جمال
مرکزی امیر و اراکین کیبنیٹ
محترم جناب محمدفیصل قادری
امیر سندھ و اراکین
محترم جناب یاسین مغل
سابقہ امیر سندھ
محترم جناب ملک ممتاز قادری
امیر ڈسٹرکٹ حیدرآباد
محترم جناب صابر قادری امیر پریٹ آباد
محترم جناب جلال الدّین قادری امیر کوٹری
معروف نعت خواں حضرات رشید چشتی افضال قادری اسلام الدّین قادری و دیگر نعتؐ خواں حضرات اور ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی
محفل 8-مارچ بروز منگل سلیم بھائی قالین والے کی رہائشگاہ کے سامنے روڈ پر بعد نمازِ عشاء منعقد کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
حیدرآباد