خبریں

جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں ساہیوال میں ریلی نکالی ہے۔


بفضیان نظر مرشد کریم ، جشن آمد رسولؐ کے سلسلے میں عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان ساہیوال کی مرکزی ریلی میں شرکت جس میں علماء اکرام، ذاکرین اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے بچوں ، نوجوانوں اور عمر رسیدہ لوگوں نے شرکت کی ریلی آستانہ ساہیوال عارف والا روڑ سے شروع ہوئی جو ڈسپینسری روڈ، غلہ منڈی، سرکی روڈ اور پل بازار رکی جہاں پر امیر ساہیوال نے فلک شگاف نعرے لگائے، ریلی پاکپتن بازار، سے صدر چوک سے ہوتی ہوئی واپس آستانہ پر پہنچی جہاں پر محفل میلادؐ اور محفل غوثیہ منعقد کی گی جہاں پر شرکاء محفل سے خطاب کرتے ہوئے محمد رفیق گوھر نے کہا کہ آقائے دوجہاں محمد مصطفےؐ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا ، حمد شکیل احمد قادری، نعتؐ میاں حبیب اللہ قادری ذکر الہی کی محفل عطائے مصطفے نے ترتیب دی بعد ازاں بابا نذیر قلندری نے جشن ولادتؐ کا کیک کاٹا اور دعائے خیر کی گی۔