جشنِ ولادت مولاعلیؑ ماہانہ پندرہویں شریف مدسہ غوثیہ آستانہ بمقام رسول پور میں انجمن ہٰذا کے زیرِ اہتمام۔
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی رسول پور
جشنِ ولادت مولاعلیؑ ماہانہ پندرہویں شریف
مدسہ غوثیہ آستانہ بمقام رسول پور میں انجمن ہٰذا کے زیرِ اہتمام محفل منعقدکیگئی
مقرر فضائل ذکرالٰہی
محترم جناب وحیدانورقادری نے فضائل ذکرِاِلٰہی بیان فرمائے
معرونعتؐ خواں
حافظ لقمان قادری محمد سنی قادری محمد اربازقادری نے حمد ونعتؐ اورمناقب کے نزرانہ عقیدت پیش فرمائے
منقبت غوث پاک رح
محمد زین قادری
حلقہ ذکر
محترم جناب وحیدانورقادری
صلاة السلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا
فاتحہ خوانی اور دعاخیر فرمائی گئی
محفل کے اختتام پر جشنِ ولادت مولاعلیؑ
کی نسبت سے کیک کاٹا گیا
شرکاء کیلئے لنگرعام کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت رسول پورفیصل آباد