جشنِ آمد رسولؐ کراچی ریلی کے زون اورنگی ٹاؤن کے تحت نکالی گئی۔
جشنِ آمد رسولؐ ریلی
خصوصی شرکت
ولی حسین نمائندہ خصوصی سرپرست انجمن ہٰذا
خصوصی خطاب
سیّدزاہد حسین قادری امیر کراچی
ریلی کا آغاز اورنگی ٹاون نمبر5 سے ہوا ریلی مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی واپسی اورنگی ٹاون نمبر 5 پر
صلاة السلام اور دعائے خیر سے اختتام پزیر ہوئی
ریلی میں علاقائی عاشقانِ مُصطفٰیؐ نے بھرپور شرکت فرمائی آخر میں لنگر کا اہتمام بھی آستانہ اورنگی ٹاون کراچی پر کیا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/122715718413003/posts/647226555961914/
https://www.facebook.com/122715718413003/posts/647906019227301/