عید الاضحٰی صرف رسمی ورواجی تہوار نہی بلکہ درحقیقت اس کے ذریعے مسلمانانِ عالم کو ایک درس دیا جاتا ھے
فرمان حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالٰی
(جون 1993)
عید الاضحٰی صرف رسمی ورواجی تہوار نہی بلکہ درحقیقت اس کے ذریعے مسلمانانِ عالم کو ایک درس دیا جاتا ھےکہ اپنے خالق حقیقی کے لیے انسان کو اگر جان بھی قربان کرنی پڑی توکسی قسم کی ہچکچاہٹ نہی کرنی چاہیے ،
عید الاضحٰی ہمیں یہ پیغام دیتی ھے کہ ہم اپنے ذاتی مفاد ، انا اور سوچ کو قربان کرکے اجتماعی مفادات کے لیے کام کریں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن