اقتباسات

سن 2000 میں سلطان اولیاء شیخ ناظم الحقانی رحمت اللّہ علیہ نے پوری دنیا کیلئے وارننگ جاری کی تھی جو مندرجہ ذیل ہے

پیشن گوئی

سن 2000 میں سلطان اولیاء شیخ ناظم الحقانی رحمت اللّہ علیہ نے پوری دنیا کیلئے وارننگ جاری کی تھی جو مندرجہ ذیل ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
دنیا امام مہدی علیہ السلام کی وجہ سے ہی قائم ہے جو امام مہدی علیہ سلام کو نہیں مانے گا وہ بے بس جانوروں کی طرح مارا جائے گا ایک بیماری آئے گی جس سے اللہ تعالی لوگوں کو سدھارے گا صفائی کرے گا یہ بڑے شہروں سے شروع ہوگی پہلے روز بہت سارے لوگ مارے جائیں گے اور ہر روز تعداد بڑھتی جائے گی گلیاں ویران اور سنسان ہو جائیگی کوئی مدد نہیں آئے گی بڑے شہر تین دن میں بند ہونا شروع ہوجائیں گے اللہ تعالی اپنی طاقت سب پر عیاں کر دے گا جنہیں اللہ تعالی چاہے گا وہی بچے گا اور جو اللہ کے انکاری ہوگی یا سجدہ نہیں کریں گے یا دلوں میں خرابی ہوگی یا جن کی باتیں خراب ہوگیں زمین سے ان کو صاف کر دیا جائے گا
لوگ ایک دوسرے سے پوچھیں گے کہ یہ بیماری کیسے آئے کیا جہاز سے گاڑی سے سے خشکی کے راستے یا سمندر سے کوئی سمجھ نہیں پائے گا سب اپنی اپنی بات کریں گے یعنی کسی کو حقیقت پتا نہیں ہوگی وہ کہیں گے کہ چین میں یہ بیماری آئی ہے اور وہاں دو ملین لوگ ہیں وہاں چند دنوں میں بہت تباہی ہوئی جان لو اللہ تعالی کی بادشاہی کو یہ اللہ تعالی سے نہیں لڑ سکتے اللہ بغیر گولی کے انہیں ڈھیر کردیں گا اللہ کو نہ گولیوں کی اور نہ جہازوں کی ضرورت ہے یہ وائرس مفت کا ہوگا اور یہ وائرس اپنی آبادی بڑھائے گا اور بڑھاتا رہے گا اللہ کا ذکر کرو اس کو اور اس کے آگے جھک جاؤ بیماری اتنی جلدی بڑھے گی کے اس کا مقابلہ نہ ممکن ہوتا جائیگا لوگ لاشوں کو ایک جگہ اکھٹا کرکے کیمیکل لگا کر جلانا شروع کر دیں گے تاکہ وائرس نہ پھیلے یہ رب کی طرف سے ان کی جاہلیت کا بدلا ہوگا ان کے جنگلی پن کی سزا مچھر نمرود کی ناک سے داخل ہوا تھا اور اس کا دماغ کھا گیا تھا یہ وائرس منہ اور ناک سے داخل ہوگا پھر پھیپھڑوں میں سانس کے ذریعے جائے گا اور انہیں تباہ کردے گا پھر جسمانی حرکت اور دل کی دھڑکن ختم کر دے گا اے ہمارے رب ہماری حفاظت فرما آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن