اقتباسات

سالانہ 778واں عرس تمام محبانِ اولیا کو مبارک ہو.

حضرت بابا فریدالدّین مسعود گنج شکر رحمت اللّہ علیہ
کا سالانہ 778واں عرس تمام محبانِ اولیا کو مبارک ہو

سلطان الفقرحضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی کے فرمان مبارک
اللّہ کی پہچان اور اللّہ تک رسائی کیلئے روحانیت سیکھو
کامیاب ہوا وہ شخص جسے دو چیزیں ملیں
١- ایساقلب جو ہر وقت اللّہ کا ذکر کرے
٢- ایسا مرشد جو دور رہ کر بھی خبر گیری کرے
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن