("حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں”)

قالا رسول اللّہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
ُحسٙیْنُ مِنِیّ وٙاٙناٙ مِنٙ الْحُسٙین۔
("حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں”)

حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا:
جس نے ان دونوں(امام حسن و امام حسین علیہ السلام )سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی ۔
(المستدرک للحاکم ،حدیث 383)
http://www.sufisaint.com
https://sarkargoharshahi.com