عرس مبارک لختِ جگر مرشد کریم حضرت شانی بابا رحمت اللّہ علیہ


محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
عرس مبارک لختِ جگر مرشد کریم
حضرت شانی بابا رحمت اللّہ علیہ
خصوصی شرکت
محترم جناب مزمل طلعت محمودگوہرشاہی
مشہور معروف نعت خواں حضرات
مرکزی و صوبائی امیران اور ذاکرین
نے بھرپور شرکت فرمائی
عصر تا مغرب محفل منعقد کیگئی
روزہ افطاری و لنگر عام کا وسیع انتظام کیاگیا
جامع مسجد غوثیہ المرکزِ روحانی آستانہ عالیہ
اللّہ ھو پہاڑی خدا کی بستی خورشید کالونی کوٹری
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان