خبریں

نیوز اینکر سیّد علی ابرار کا روڈ ایکسیڈنٹ اور حالت تشویشناک ہونے پر اظہارِ افسوس۔ صاحبزادگان مرشد پاک

سرپرست انجمن ہٰذا
صاحبزادہ طلعت محمود گوہرشاہی
صاحبزادہ حماد ریاض گوہرشاہی
کی جانب سے مشترکہ بیان

نیوز اینکر سیّد علی ابرار بھائی کا روڈ ایکسیڈنٹ اور حالت تشویشناک ہونے پر اظہارِ افسوس فرمایا اور دلی محبت و ہمدردی سے دعا فرمائی ذاکرین سےدعاؤں کی درخواست ہے اللّہ کریم پنجتن پاک کے وسیلے سے صحت کاملا نصیب فرمائے آمین
ذاکرین آستانوں پر سیّد علی ابرار کیلئے درود شریفؐ کی محفل میں خصوصی دعاوں کا اہتمام فرمائیں
نوٹ
سیّدعلی ابرار بھائی کا کل رات بائی روڈ کار میں پنجاب جاتے ہوئے رات گئے ٹرالر سے کار کا ایکسیڈنٹ کار کا اگلاحصّہ ٹرالر کے درمیان گھس جانے کی وجہ سے مکمل تباہ سیّدعلی ابرار شدید زخمی ابتدائی معلومات

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان