خبریں

قیصر گوہرشاہی کوٹری 10 محرم نیازی حسین

قصرِگوہرشاہی_کوٹری

10محرم الحرام کی_شب

سالانہ نیازِحسینؑ

حلیم بنانے کا اہتمام کیاگیا
زیرِ سرپرستی سرپرست انجمن ہٰذا
محترم طلعت محمودگوہرشاہی
محترم غفران ریاض گوہرشاہی
محترم مدثر ریاض گوہرشاہی
محترم شاہ رخ سائیں محترم مزمل سائیں
محترم راحیل سائیں محترم طلحہ سائیں
محترم روباز سائیں گھرانہ مرشد کے ساتھ
ذاکرین نے بھی شرکت فرمائی
حلیم کا لنگر عام قصرِ گوہرشاہی پر
10 محرم الحرام کی صبح کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(R)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت سندھ