خبریں

تمام عالمِ اسلام کو معراج خاتم الانبیاءؐ مبارک ہو۔ صاحبزادہ پیر حماد ریاض گوہرشاہی

سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْرٰی بِعَبْدِه لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا..
’’وہ ذات (ہر نقص اور کمزوری سے) پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصہ میں اپنے (محبوب اور مقرّب) بندے کو مسجدِ حرام سے (اس) مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی۔
(بنی اسرائيل: 1)
تمام عالمِ اسلام کو معراج خاتم الانبیاءؐ مبارک ہو
صاحبزادہ پیر حماد ریاض گوہرشاہی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان