Posts

, ,

سانگھڑ کے آستانے پرعرس حضرت شانی بابا رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے سے محفل کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کے آستانے پر مرشد پاک کے لخت جگر شانی بابا رحہ کے عرس کے سلسلے میں محفل نعت و ذکر الٰہی ہوئی جس میں سانگھڑ کے ذاکرین نے شرکت کی، انثار ملاح نے حمد نعت منقب اور قصیدہ مرشد پیش کیا اور سانگھڑ کے امیر نے ذکر کروایا اور شانی بابا کے وسیلے سے مرشد پاک کے آل کے خیر کی دعا کی۔

IMG-20190510-WA0205 IMG-20190510-WA0206 IMG-20190510-WA0204 IMG-20190510-WA0202 IMG-20190510-WA0203

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam