=صفحہ اول =تعارف =تعلیمات =تصانیف

=رابطہ


19 02 1999

حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالیٰ کا صدر پاکستان جناب محمد رفیق تارڑاور وز اعظم پاکستان جناب محمد نواز شریف کے نام مکتوب اور کھلا خط

16 10 2000

فوجی حکومت کیلئے لمحہ فکریہ

13 07 2012

مرکزی امیران و مشیران، صوبائی امیران و مشیران پنجاب کا صاحبزادہ حماد ریاض کی صدارت میں دورہ پنجاب اور حلف برداری

14 08 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں14اگست جشنِ آزادی پاکستان کی ریلیاں منعقد

14 09 2012

حضورﷺ کی شان میں گستاخانہ ویڈیو منظر ِ عام پر آنے کے بعد سرفروش مشتعل۔  ملک بھر میں احتجاج

21 09 2012

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام کی جانب سے یوم عشق رسولﷺ کی پر امن ریلی پر کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کا مقامی ایس ایچ او کے ساتھ حملہ

25 01 2013

نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کی شر انگیز کاروائیوں سے اظہارِ لاتعلقی

25 01 2013

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ بھرپور جوش و جزبہ سے منایا گیا

25 02 2013

درگاہ غازی غلام شاہ بخاریؒ پر دہشت گردوں کے حملے سے عوام اہلسنت میں شدید اشتعال

04 03 2013

خصوصی یاداشت برخلاف نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن

25 03 2013

ڈسٹرکٹ جامشوروکوٹری میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش

30 05 2013

نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کی جانب سے عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے خلاف ایک اور سازش

15 06 2013

قائدِ اعظم کی یادگار پر حملہ، پوری قوم پر حملہ کی شروعات ہے

25 06 2013

تمام عالمِ انسانیت کو حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا سالانہ عرس مبارک

20 07 2013

حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہ پر حملہ حرمت رسولﷺ پر حملہ ہے

06 08 2013

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تمام اداروں اور ہم وطنوں کو یومِ دفاع مبارک

05 11 2013

تمام عالمِ حق کو ماہِ محرم الحرام مبارک

09 11 2013

تمام عالمِ اسلام اور تمام عالمِ حق کو علامہ اقبالؒ کا دن مبارک

14 01 2014

تمام عالمِ انسانیت اور عشقِ الٰہی کے پیروکاروں کو آقاء دوعالم حضرت محمدمصطفیٰﷺ کا جشن عید میلاد النبیؐ مبارک ہو

19 02 2014

کالعدم اور نام نہاد مہدی فاؤنڈیشن کے دہشت گردوں کی جانب سے محمد طارق کے قتل پر سرفروش سراپا احتجاج

16 02 2014

تمام عالمِ انسانیت کو شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا جشن مبارک ہو

29 03 2014

نام نہاد/دہشت گرد مہدی فاؤنڈیشن کی جانب سے صاحبزادہ طلعت محمود کے خلاف سازش

23 05 2014

صحابیِ عشقِ رسولﷺ حضرت اویس قرنی ؓ کے مزار شریف کی بے حرمتی قابلِ شرم عمل

17 06 2014

سرفروش ساتھیوں کی جانب سے ادارہ منہاج القرآن کے کارکنان پر تشدد کی بھرپور مذمت

19 09 2014

نام نہاد اور دہشت گرد تنظیم مہدی فاؤنڈیشن کی ایک اور مزموم سازش

04 01 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ بھرپور جوش و جزبہ سے منایا گیا

18 01 2015

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے کارکنان و امیران کا شدید احتجاج.فرانس پاکستان و عالم اسلام سے معافی مانگے

02 02 2015

سالانہ مرکزی جلوسِ چادر شریف بسلسلہ پیرانِ پیر دستگیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حیدرآباد

08 02 2015

سالانہ مرکزی گیارہویں شریف بمقام: المرکزِ روحانی کوٹری شریف

04 06 2015

سالانہ مرکزی جشنِ شاھی المرکز روحانی کوٹری شریف

03 08 2015

محترمہ قبلہ امی جی حضور کے چہلم کے موقع پرمحفل نعت المرکز روحانی کوٹری شریف میں معنقد کی گئی

14 08 2015

جشنِ آزادی ریلی اسلامی جمہوریہ پاکستان

22 11 2015

انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی کی جانب سے مرشد پاک کا 74واں جشن ولادت منایا گیا

25 11 2015

 

حضرت سیدنا ریا ض احمد گوھر شا ھی مدظلہ العا لی کا المرکز روحانی کوٹری شریف میں 74 واں جشن ولادت منایا گیا

23 12 2015

ملک بھر میں 12 ربیع الاول کی مناسبت سے عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کی جانب سے نکالی جانے والی ریلیاں

24 12 2015

12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس المرکز روحانی کوٹری شریف سے روانہ ہوا جو حیدرآباد عبدالوہاب شاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر اختتام پزیر ہوا.

22 01 2016

مرکزی جلوس چادر شریف حیدرآباد بسلسلہ جشن شیخ عبدالقادر جیلانی گیارہویں شریف‎.

24 01 2016

سالانہ مرکزی گیارہویں شریف بسلسلہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ بمقام: المرکز روحانی کوٹری

14 05 2016

عظمتِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس پریٹ آباد حیدرآباد

21 06 2016

سالانہ مرکزی 15 ہویں شریف (جشنِ شاہی) المرکز روحانی کوٹری شریف میں منعقد ہوئی۔      
04 07 2016 المرکزروحانی کوٹری کی جانب سے سرزمینِ رحمۃ للعالمین مدینہ منورہ پر حملہ کی بھرپور مذمت
13-14 08 2016 عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی 14 اگست آزادیِ پاکستان ریلی نکالی گئی۔
12-11-2016 عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام ®پاکستان حضرت بلاول شاہ نورانی ؒ(جئے شاہ نورانی ؒ )کے مزار شریف کو فرقہ وارانہ انتہا پسندوں کی دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتی ہےاور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریف ہے۔
17-11-2016 فیصل آباد ڈویژن کی جانب سے جھنگ شہر میں جشنِ ولادت مرشدِ کریم کے حوالے سے محفلِ سماء منعقد کی گئی جس میں سپریم کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حماد ریاض نے خصوصی شرکت فرمائی اور اجتمائی دعاء کا انعقاد کیا گیا۔
25 11 2016 ہرسال کی طرح اس سال بھی سالانہ جشنِ ولادتِ مرشدِ کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالیٰ 25 نومبر بروز جمعہ منعقد کیا گیا۔
03 12 2016 انجمن سرفروشان اسلام کراچی کی جانب سے حافظ ساجد صاحب کے گھر جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں چیئرمین سپریم کونسل جناب حماد ریاض نے خصوصی شرکت فرمائی۔
04 12 2016 انجمن سرفروشان اسلام کراچی شاہ فیصل کی جانب سے ماہانہ محفل درود و سلام خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کی گئ جس کی صدارت صاحبزادہ طلعت محمود گوہر شاہی نے فرمائی۔
12 12 2016 ہر سال کی طرح امسال بھی آقائے دو جہاں محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا جشنِ عید میلادالنبیؐ سندھ اور پنجاب میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔  جس میں ذاکرین و عاشقینِ مصطفیٰﷺ نے بھرچڑھ کر ریلیوں اور جلوسوں میں اپنے حاضری کو یقینی بنائے رکھا۔
حیدرآباد کراچی راولپنڈی فیصل آباد دادو ساہیوال
10 01 2017 37 واں سالانہ جلوس چادر شریف بسلسلہ جشنِ گیارہویں شریف سپریم کونسل کے چیئرمین حماد ریاض کی صدارت میں مورخہ 10 جنوری مدینہ مسجد حیدرآباد سے حضرت عبدالوہاب شاہ جیلانی ؒ تک نکالا گیا۔
15 01 2017 المرکزِ روحانی کوٹری شریف میں سالانہ 37واں جشنِ گیارہویں شریف کے سلسلہ میں پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں ملک اور بیرونِ ملک سے ذاکرین اور مریدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں بغداد شریف سے لائی گئی حضور غوث پاک ؒ کے دربار کی چادر بھی دکھائی گئی اور بعد ازا 4 عمرہ کے ٹکٹ بھی تقسیم کئے گئے۔
19 01 2017 فقیر خلیفہ صوفی غلام سرور جمالی نقشبندی حنفی سیفی اور انجمن غلامانِ مصطفیٰ ﷺ کمیٹی کی جانب سے 12ربیع الاول اور 11 ربیع الثانی کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں چیئرمین سپریم کونسل جناب حماد ریاض نے خصوصی شرکت فرمائی۔
28 01 2017

چیئرمین سپریم کونسل جناب حماد ریاض کی جانب سے المرکز روحانی کوٹری شریف میں تمام صوبہ سندھ کے ضلعی صوبائی ڈسٹرکٹ ڈویژنل زونل امیران و مشیران اور مجلس شوری کے اراکین کو 12ربیع الاول اور 11 ہویں شریف کی کامیابی کی خوشی میں ظہرانہ دیا گیا۔

17 02 2017 عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان کے کارکنان اور عاشقینِ اولیاء  حضرت عثمان مروندی المعروف حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے مزارِ اقدس پر دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور ذمہ دار ریاستی اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے ناپاک عناصر سے سختی سے نمٹا جائے۔ انجمن ھذا کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج کیا گیا۔
حیدرآباد کراچی دادو میرپورخاص ملتان فیصل آباد لاہور
03 03 2017 عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان کی جانب سے چیئرمین سپریم کونسل حماد ریاض کی صدارت میں حضرت لعل شہباز قلندر عثمان مروندی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر چادر شریف لے جائی گئی۔ سرفروشوں نے مزار پر حاضری دی ذکر قلب کے کارڈ تقسیم کئے، بعدازا اجتماعی ذکر کی محفل کی گئی اور شہیدوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

 

Official Social Network:

facebook.com/goharshahi.official

youtube.com/goharshahi.official

twitter.com/goharshahi9966

Head Office Fax @:

 

022-2922175

info@sarfrosh.org

Head Office:

Al Markaz-e-Rohani, Gulshan-e-Riaz

Khuda Ki Basti, Kotri

Dist: Jamshoro Sindh Pakistan