=تعارف =تعلیمات =تصانیف =تنظیمی خبریں =اغراض و مقاصد

=رابطہ


 

بانی و سرپرست اعلیٰ حضرت سیدناریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالیٰ نے انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈکی بنیاد 1980میں حیدرآباد میں رکھی، اس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اس مادیت کے دور میں روحانیت کا راستہ ترک نہ کیا جائے تاکہ ہمارا وجود باعث رحمت ہوسکے۔ ازمنہ سابقہ میں یہ کام جن زعمائے ملت نے انجام دیا انہیں ہم اولیاء کرام کہتے ہیں۔ انہی کے رشد وہدائت کے تحت مسلم عوام کی اکثریت نے اقتدار ِ روحانیت سے آگہی بھی حاصل کی اور حسبِ توفیق اپنی ذاتی ز ند گی سے اس کا جائز مقام بھی دیا۔ آج اس بات کی ضرورت ہے کہ اولیائے کرام کے پیغام کو عام کیا جائے اور یہ کام منظم طور پر ایسی انجمنیں روبکار لائیں جو اس کا حق ادا کر سکیں۔آج ہمیں ذرائع ابلاغ کی وہ سہولتیں بھی حاصل ہیں جو ازمنہ سابقہ میں میسر نہ تھیں۔ اس کے لئے دوائر کو مصدر بنانا لازم تھا کیونکہ یہی جگہیں مرجع خلائق ہو سکتی تھیں۔ آج ان مقاما ت کو وہی قدیم حیثیت حاصل ہے لیکن اب ذرائع ابلاغ کی بناء پر عام جلسوں پر بڑی محفل کے ذریعے اس پیغام کو گھر گھر پہنچایا جا سکتا ہے۔

الحمدللہ انجمن سرفروشانِ اسلام پاکستان کا بھی اپنا دستور العمل حاضر ہے تمام تنظیمی کام اس کے دائرے میں رہتے ہوئے کئے جاتے ہیں اور انشاء اللہ کئے جاتے رہیں گے۔

دستورالعمل کا مکمل مطالعہ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

 

اخبار کا تعارف

تازہ ترین شمارہ
اخباری شمارے
رسالہ گوہر خصوصی ایڈیشن
اردو پڑھنے میں دشواری؟

﴿2016 /2017کے مرکزی پروگرامز﴾

تصویری جھلکیاں

﴿تازہ ترین خبریں﴾

 

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈ پاکستان کی جانب سے درگاہ فتح پور شریف دھماکے کی پرزورمذمت

 

مزید تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں۔

 


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام رجسٹرڈپاکستان اور مرشدِ حق حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالیٰ کےاہلِ خانہ کا (یونس نامی ملعون) اور اسکی نام نہاد (مہدی فاؤنڈیشن) سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں۔

﴿عنقریب ہونے والے پروگرامز﴾

 

Official Social Network:

facebook.com/goharshahi.official

youtube.com/goharshahi.official

twitter.com/goharshahi9966

Head Office Fax @:

 

022-2916104

info@sarfrosh.org

Head Office:

Al Markaz-e-Rohani, Gulshan-e-Riaz

Khuda Ki Basti, Kotri

Dist: Jamshoro Sindh Pakistan