, ,

جناب ناصرجمال صاجب کی رہائش گاہ پرشہدائے کربلاکی یادمیں محفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام فیصل آباد کے زیرِاہتمام جناب ناصرجمال صاجب کی رہائش گاہ پرشہدائے کربلاکی یادمیں محفل پاک منعقدکی گئی۔

, ,

جناب ڈاکٹرنوازصاحب کی رہائش گاہ پرشہدائے کربلاکی یادمیں محفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام فیصل آباد کے زیرِاہتمام جناب ڈاکٹرنوازصاحب کی رہائش گاہ پرشہدائے کربلاکی یادمیں محفل پاک منعقدکی گئی۔

, ,

دادو کے تحت محفل ذکراللہ کا انعقاد

انجمن سرفروشان اسلام دادو کے تحت محفل ذکراللہ کا انعقاد

, , , , , ,

شہدائےسرفروش(اللّہ ھو) کانفرنس ماہانہ پندرہویں شریف کی محفل المرکزکوٹری شریف میں منعقد کی گئی

شہدائے سرفروش(اللّہ ھو) کانفرنس ماہانہ پندرہویں شریف اجتماعی دروؐدشریف 15 محرم الحرام بروزاتواربعدعصردربارمرشدحضرت کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی پرمنعقد کی گئی۔
زیرصدارت صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمودگوھرشاہی مدظلہ العالی۔ صاحبزادہ مرشد محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی۔ خصوصی خطاب
علامہ مولانہ محترم جناب محمدسعیدقادری دامت برکاتم عالیہ۔
خصوصی شرکت محترم جناب چوہدری اظہرنوازمرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذامحترم جناب عصمت اللّہ مرکزی لیگل ایڈوائزر
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیرسندھ انجمن ہٰذا
محترم جناب اعجامیمن صاحب۔ محترم فیصل قادری صاحب۔ محترم جناب ملک یونس جمال صاحب۔ محترم جناب صاحبزادہ عارف میمن مدثّرمیمن۔ محترم جناب ندیم یوسف صاحب ودیگرممبران صوبہ سندھ
علاقائی امیران وذاکرین اورعوام النّاس ومعروف نعت خواں حضرات کی کثیرتعداد نے شرکت نے شرکت کی۔ حمدِ باری تعالٰی نعتِؐ رسول مقبول اورمنقت قصائد مرشدی شہدائے انجمن سرفروش اسلام کوخراجِ عقیدت پیش کیاگیا۔ صلاة السلام اوردُعا پرمحفل کا اختتام کیاگیا۔ عوام النّاس کیلئےلنگرکا اہتمام بھی کیاگیاتھا۔


مرکزی عالمی امیر کا خطاب
ذکر الہی کی محفل
قصیدہ مرشد پاک
قصیدہ اباجی حضور کی شان میں
صلاۃ وسلام
دعا
الیکٹرانک میڈیا نیوز
, ,

عالیہ آستانہ ساہیوال میں شان اہلبیت وذکر امام حسینؓ کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد

آستانہ عالیہ ساہیوال پرشان اہلبیت وذکرحسینؓ بسلسلہ ماہانہ گیارویں شریف منعقد کی گی. ہدیہ عقیدت بحضورسرورکائناتؐ محمد طلہہ، شہریارنے پیش کیا، محمد رفیق گوھرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس امرکی ضرورت ہے کہ فکرحسینؓ کواجاگرکیا جائے، تاکہ یزیدی قوتوں کوکچلا جاسکے۔ بعد ازاں درود وسلام پیش کیا گیا۔

, ,

شہداۓ کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کےسلسلے میں محفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام سیکھم کے زیرِاہتمام جناب چوہدری محمداکرم کھوکھرصاحب کے چھوٹے بھاٸی جناب محمد صفدرقادری صاحب کی رہائش گاہ میں شہداۓ کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کےسلسلے میں محفل منعقد کی گٸی۔
جناب بابرعلی قادری صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے محفل کا آغاز کیا، اورسب نے مل کرحمد باری تعالی اورنعت رسول مقبول ﷺ پیش کی، اوربلال گوھراورجناب خادم حیسن نے بھی نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی اورقصیدہ سرکارغوث پاک اورقصیدہ مرشد پاک پیش کیا گیا، جناب عبدالجبارقادری، اخترعلی قادری، عظمت علی قادری ، مقصوداحمد قادری، سہیل قادری، منورحسین قادری، محمود قادری اعجازاحمد قادری ونڈالہ، ناصرخاں اورمریدکے کے کثيرتعداد میں ذاکرین نے شرکت کی، ذکرالٰہی کیا گیا، دعا خیراورلنگرتقسيم کیا گیا۔

, ,

جناب نسیم قریشی صاحب کی رہائش گاہ پر شہداء کربلا کے سلسلے میں محفل پاک منعقدکی گئی۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان المرکزکوٹری شریف محرم الحرام شہداء کربلا کے سلسلے کی محفل پاک جناب نسیم قریشی صاحب کی رہائش گاہ پرمنعقد کی گئی۔

, ,

راولپنڈی آستانہ پرماہانہ گیارہویں شریف کی محفل

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان راولپنڈی ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام احترام وعقیدت سے منایا گیا، جس میں ذاکرین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ پروگرام میں امیرراولپنڈی وارث شاھی نے پروگرام کے اختتام پرایک اھم میٹنگ کی۔

, ,

جناب ڈاکٹرسلیم قادری صاحب کی رہائش گاہ پرمحفل نعتؐ وذکرِالٰہی بسلسلہ شہدائے کربلا امام حسینؑ ورفقہ

محفل نعتؐ وذکرِالٰہی بسلسلہ شہدائے کربلا امام حسینؑ ورفقہ کربلا محترم جناب ڈاکٹرسلیم قادری صاحب کی رہائش گاہ پرمنعقد کی گئی۔ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام الریاض زون ملیر کراچی

, ,

ریحان بهائی کی رهائش گاہ پےبیاد شہداۓ کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں محفل پاک کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد کے لطیف آباد زون کے تحت بیاد شہداۓ کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کےسلسلے میں جناب ریحان بهائی کی رهائش گاہ پے محفل پاک منعقد کی گئی۔

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam