, , ,

دربارمرشد پاک ماہانہ پندرھویں شریف و اجتمائی درودؐ شریف کی محفل

المرکزروحانی کوٹری شریف ماہانہ پندرھویں شریف واجتمائی درودؐ شریف محفل نعتؐ وذکرِاِلٰہی بسلسلہ عرس مبارک حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمت اللّہ علیہ خصوصی خطاب صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب حماد ریاض احمد گوھرشاہی مدظلہ العالی محترم جناب اعجازمیمن صاحب (سابقہ مرکزی امیر) مرکزی مشیر حاجی یونس جمال محترم جناب حاجی یاسین مغل (امیر سندھ) واراکین سندھ علاقائی امیران وذاکرین نے بھرپوراندازمیں شرکت فرمائی۔
محفل کا اختتام پرنئے آنے والے لوگوں کوصاحبزادہ حماد ریاض نے ذکرِقلب کا اِذن عطا فرمایا اورحلقہ ذکرِاللّٰہ کا منعقد کیاگیا۔ درودؐ سلام کا نزرانہ فاتحہ خوانی دعا پرمحفل کا اختتام کیا گیا۔
عوام النّاس کیلئے لنگر کا خاص انتظام کیاگیا۔

نماز مغرب ادا کی جارہی ہے
دربار حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ عالیہ پر حاضری کے مناظر
صاحبزادہ مرشد کریم جناب حماد ریاض گوہر شاہی مدظلہ علیہ خصوصی خطاب
, , ,

محفل نعتؐ و ذکرالٰہی بسلسلہ جشن ولادت باسعادت صاحبزادہ محترم طلعت محمود گوھرشاہی مدظلہ العالی

محفل نعتؐ وذکرالٰہی بسلسلہ جشن ولادت باسعادت صاحبزادہ مرشدکریم
محترم طلعت محمود گوھرشاہی مدظلہ العالی قصرِگوھرشاہی خداکی بستی کوٹری شریف میں منعقد کی گئی۔
صاحبزدہ مرشد محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی
صاحبزادگان میں محترم مزمّل طلعت سائیں، محترم طلعہ طلعت سائیں ، محترم روباز طلعت سائیں، محترم فرقان غفران سائیں، محترم منیب الریاض سائیں امیرِسندھ واراکین اورذاکرین کی بھرپورشرکت۔
جشن ولادت کی محفل کا آغازحمد باری تعالٰی سے کیا گیا۔ محفل میں حیدرآباد کے معروف نعت خواں حضرات نے نعتِ رسول مقبولؐ، منقبت حضرت مولٰی علیؓ، منقبتِ امام حسین علیہ السّلام، منقبت سیّدناغوث الاعظمؓ اورشانِ مرشدی میں قصائدکے نزرانے پیش فرمائے۔
ذکرِاِلٰہی امیرِذکر کے فرائض محترم مزّمل طلعت سائیں نے انجام فرمائے۔ فاتحہ اوردعا کے بعد کیک کاٹنے کی رسمِ ادا کی گئی۔ اور ذاکرین نے اس خوشی کے موقع پرایک دوسرے کو گلے لگاکرمبارکباد پیش کی۔ محترم جناب طلعت سائیں ہرخاص وعام سے گلے ملے اور تلقین فرمائی کہ ہم سب کو ملِ کے مرشد پاک حضرت سیّدناریاض احمد گوھرشاہی مدظلہ العالٰی کے بتائے ہوئے مشن ذکرِاللّہ اورذکرِرسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِہِ وَسَلَّم پرعمل پیرا ہوکراس دعوتِ ذکرِ قلب کو ہردِل تک پہنچانا ہے۔ بعدازمحفل لنگرکا اہتمام کیاگیا۔

, , , , , ,

شہدائےسرفروش(اللّہ ھو) کانفرنس ماہانہ پندرہویں شریف کی محفل المرکزکوٹری شریف میں منعقد کی گئی

شہدائے سرفروش(اللّہ ھو) کانفرنس ماہانہ پندرہویں شریف اجتماعی دروؐدشریف 15 محرم الحرام بروزاتواربعدعصردربارمرشدحضرت کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی پرمنعقد کی گئی۔
زیرصدارت صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمودگوھرشاہی مدظلہ العالی۔ صاحبزادہ مرشد محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی۔ خصوصی خطاب
علامہ مولانہ محترم جناب محمدسعیدقادری دامت برکاتم عالیہ۔
خصوصی شرکت محترم جناب چوہدری اظہرنوازمرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذامحترم جناب عصمت اللّہ مرکزی لیگل ایڈوائزر
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیرسندھ انجمن ہٰذا
محترم جناب اعجامیمن صاحب۔ محترم فیصل قادری صاحب۔ محترم جناب ملک یونس جمال صاحب۔ محترم جناب صاحبزادہ عارف میمن مدثّرمیمن۔ محترم جناب ندیم یوسف صاحب ودیگرممبران صوبہ سندھ
علاقائی امیران وذاکرین اورعوام النّاس ومعروف نعت خواں حضرات کی کثیرتعداد نے شرکت نے شرکت کی۔ حمدِ باری تعالٰی نعتِؐ رسول مقبول اورمنقت قصائد مرشدی شہدائے انجمن سرفروش اسلام کوخراجِ عقیدت پیش کیاگیا۔ صلاة السلام اوردُعا پرمحفل کا اختتام کیاگیا۔ عوام النّاس کیلئےلنگرکا اہتمام بھی کیاگیاتھا۔


مرکزی عالمی امیر کا خطاب
ذکر الہی کی محفل
قصیدہ مرشد پاک
قصیدہ اباجی حضور کی شان میں
صلاۃ وسلام
دعا
الیکٹرانک میڈیا نیوز
, ,

جناب نسیم قریشی صاحب کی رہائش گاہ پر شہداء کربلا کے سلسلے میں محفل پاک منعقدکی گئی۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان المرکزکوٹری شریف محرم الحرام شہداء کربلا کے سلسلے کی محفل پاک جناب نسیم قریشی صاحب کی رہائش گاہ پرمنعقد کی گئی۔

, , , ,

عظیم الشان شہدائے کربلا کانفرنس المرکز کوٹری شریف

سالانہ مرکزی عظیم الشان شہدائے کربلا کانفرنس دربارحضرت سیّدناریاض احمد گوھرشاھی مدظلہ العالٰی المرکز روحانی کوٹری شریف سندھ میں منعقد کی گئی، زیرِقیادت صاحبزادہ محترم جناب طلعت محمودگوھرشاہی مدظلہ العالی صاحبزادہ محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی، خطاب جناب علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب(عالمی مرکزی امیرانجمن ہٰذا) خصوصی شرکت محترم جناب چوہدری اظہرنوازمرکزی مشیر،محترم جناب شبیرقادری صاحب، محترم جناب حاجی اویس قادری، محترم جناب اعجازمیمن سابقہ مرکزی امیر، محترم جناب عصمت اللّہ پنجاب، محترم جناب حاجی یاسین مغل(امیرسندھ) محترم جناب فیصل قادری نائب امیرسندھ، محترم جناب ملک یونس جمال مرکزی مشیر، محترم جناب ڈاکٹر جاوید قادری، محترم جناب ندیم یوسف، نشرواشاعت سندھ، حسن رضا و دیگرمعروف نعت خواں حضرات نے نعتِؐ رسولِ مقبولﷺ منقبت مولاعلیؑ اورمنقبتِ امام حسینؑ کے نظرانہ پیش فرمائے اورشہداءِؑ کربلا کی شان میں سلام کا نظرانہ پیش کیا گیا، لنگرحسینؑ کا وسیع اہتمام کیا گیا، عوام النّاس مرکزی و صوبائی کیبنیٹ علماءومشائخ کی پھرپوراندازمیں شرکت


, ,

لختِ جگرمرشد کریم محترم حماد ریاض گوھرصاحب کی رہائش گاہ میں یکم محرم شہداۓ کربلہ ؓ کے سلسلہ میں محفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کوٹری شریف لختِ جگرمرشد کریم محترم حماد ریاض گوھرصاحب کی رہائش گاہ میں یکم محرم شہداۓ کربلہ ؓ کے سلسلہ میں محفل پاک میں ذاکرین کی بھرپورشرکت۔

IMG-20190901-WA0081 IMG-20190901-WA0080 IMG-20190901-WA0082

, ,

المرکزروحانی کوٹری شریف میں عیدالاضحیٰ کی نمازادا کی گئی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان نمازعید الاضحیٰ جامع مسجد غوثیہ کوٹری شریف میں صاحبزادہ حماد ریاض گوھر شاہی مدظلہ عالی کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ اس کے بعد دربارمرشد پاک حضرت سیدنا ریاض احمد گوھرشاہی مدظلہ عالی پرحاضری دی گئی۔

IMG-20190813-WA0065 IMG-20190813-WA0067 IMG-20190813-WA0066 IMG-20190813-WA0062 IMG-20190813-WA0061 IMG-20190813-WA0064 IMG-20190813-WA0063

, , ,

قصرِگوھرشاہی (نیچے آستانہ کوٹری شریف) میں بسلسلہ ولادت مرشد کریم 25 ویں کی نسبت سے محفل پاک منعقد کی گئی

محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی اورقصائد مرشد کریم کی روحانی وعرفانی محفل 25 جولائی بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء قصرِگوھرشاہی (نیچے آستانہ کوٹری شریف) میں بسلسلہ ولادت مرشد کریم 25 ویں کی نسبت سے منعقد کی گئی
خصوصی شرکت، صاحبزادہ مرشد کریم لختِ جگر نورِنظرعزت مآب محترم جناب غیاث الدّین بابرگوھرشاہی مدظلہ العالی، چیئرمین سپریم کونسل صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمودگوھرشاہی مدظلہ العالی، رکن سپریم کونسل صاحبزادہ محترم جناب حماد ریاض گوھرشاہی مدظلہ العالی، محترم جناب مزّمل طلعت گوھرشاہی شاہ جی، محترم جناب راحیل بابرگوھرشاہی شاہ جی، محترم جناب فرقان غفران ریاض گوھرشاہی شاہ جی، محترم جناب طلحہ طلعت گوھرشاہی شاہ جی، محترم جناب روباز طلعت گوھرشاہی شاہ جی، محترم جناب الحاج یاسین مغل (امیر سندھ) محترم جناب فیصل قادری (نائب امیرسندھ) محترم جناب اعجاز میمن(سابقہ مرکزی امیر) محترم جناب ندیم یوسف(نشرواشاعت سندھ) مشہور معروف نعتؐ خواں اور قصیدہ خواں حضرات وانجمن کے ذمّہ داران اورذاکرین کی بھرپور اندازمیں شرکت، خصوصی خطاب میں چیئرمین سپریم کونسل محترم جناب طلعت محمودگوھرشاہی مدظلہ العالی نے فرمایا سرکار مرشد پاک حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی کا فرمان ہے، اس دور میں اللہ تعالیٰ نے یہ اسم ذات (اللّہ) تمہارے شہروں میں بھیج دیا ہے کہ جاؤ اس کو پھیلاؤ، ،دیکھو اوراسکا مزہ لوٹو ورنہ پہلے یہ اسم بڑی مشکلوں سے ملا کرتا تھا اس کے لئے گھر بار چھوڑنا پڑتا تھا۔ پتے کھانے پڑتے تھے۔ پھر کہیں جاکر یہ اسم ملتا تھا مگر آج طالب ہی نہیں ہے اب ان کو طالب بنایا جارہا ہے اس ذکر کو کرنے کا انتہائی آسان طریقہ ہے اگر کوئی اسکو کرنا چاہے۔ جب آپ کے دل کی دھڑکن اللہ اللہ میں لگ جائے تو وہ ایک گھنٹے میں 6000 تک چلی جائیں گی، چوبیس گھنٹے میں سوالاکھ 125000 سے بھی بڑھ جاتی ہے ادھر فرشتے بھی حیران ہوتے ہیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے اور اسکے بعد فرض کیا آپ نماز نہیں پڑھتے ہیں یہ گناہ کبیرہ ہے لیکن اگر آپ ذکر میں لگ جاتے ہیں اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو اسی ذکر کا نور آپ کے جسم میں پھیل جائے گا دل میں داخل ہوجائے گا پھر آپ کا دل کہے گا چلو اب مسجد میں نماز بھی پڑھو وہ دل آپ کو نماز پڑھائے گا پھر دل کہے گا اب داڑھی بھی رکھ لو، غرض یہ کہ آپ کو گناہوں سے نفرت ہونا شروع ہوجائے گی، جو بھی ایسی نماز پرھتے ہیں اچھی ہے مگر جو لوگ نماز سے غافل ہیں نماز نہیں پڑھتے وہ لوگ کثرت سے ذکر کریں اللہ پاک کرے گا وہ ذکر کے طفیل نماز میں بھی لگ جائیں گے ہمارا یقین ہے کہ اگر کوئی طالب صحیح نیت سے صحیح طریقے سے چالیس دن بھی اگر اس کو یاد کرے تو باری تعالیٰ سترماؤں سے زیادہ مہربان ہے، اس پراپنی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے۔

مگر شرط یہ ہے کہ ذکر الٰہی کے درمیان کسی اور چیز کو نہ لائے یہ سوچے کہ اگر میں ذکرکروں گا تو میرا کاروبار چمک جائے گا میری بیماری دور ہوجائے گی صرف خالصتاً اسی کے لئے اس کا ذکر کرے بیماری آتی ہے تو آئے، کاروبار خراب ہوتا ہے تو ہونے دیں، لیکن اللہ کا ذکر صرف اللہ کے لئے کریں اگر ہمارے کچھ لوگ ناکام ہوجاتے ہیں تو وہ درمیان میں کسی اور کولے آتے ہیں، کاروبار کو بیماری کولے آتے ہیں اسی وجہ وہ کامیاب نہیں ہوتے ہیں تمام تفکرات سے بالاتر ہو کر اس کی یاد میں لگ جائیں ضرور کامیاب ہوجائیں گے، اور پھراللہ تعالیٰ ذکر کے صدقے میں کاروبار میں بھی برکت دے گا صحت بھی دے گا غرضیکہ سب کچھ ان کو دے دیگا سوچنے کی بات ہے کہ جب وہ کافروں کو دیتا ہے تو کیا ان کو نہیں دے گا جو اس کے دوست ہیں۔ لہٰذا آپ لوگ خود بھی ذکرِاِلٰہی کی کثرت کریں اور اپنے دوست احباب عزیزرشتے داروں کو بھی ذکرِالٰہی کی جانب راغب کریں اور اسمِ ذات اللّہ کے بیغام کو بستی بستی کوچہ کوچہ نگر نگر پہنچانے میں عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان (رجسٹرڈ) کے کارکنان کے ساتھ شانہ بشانہ کام کر کے اس روحانی اور آفاقی مشن کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، اس کلام پر میں اختتام کرتا ہوں
جہاں میں ذکر کی شمعیں جلانا ہم نہ چھوڑیں گے
یہ نعرہ سرفروشی کا لگانا ہم نہ چھوڑیں گے
کہو تو چھوڑدیں گے ہم جہاں کی محفلیں ساری
مگر میلادؐ کی محفل سجانا ہم نہ چھوڑیں گے
ملی ہے اسمِ اعظم کی یہ دولت غوثؓ کا صدقہ
یہ جشنِ گیارویں انکا منانا ہم نہ چھوڑیں گے
کیا ہے مرشد حق سے یہ وعدہ سرفروشی کا
فنا ہو کر بھی یہ وعدہ نبھاناہم نہ چھوڑیں گے
محفل کے اختتام پر ملک پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کیلئے دعا کی گئی اور جشنِ ولادت مرشد پاک کی نسبت سے کیک کاٹا گیا اور لنگر کا اہتمام کیا گیا۔

IMG-20190804-WA0065

IMG-20190725-WA0109 IMG-20190725-WA0117 IMG-20190725-WA0122 IMG-20190725-WA0123 IMG-20190725-WA0110 IMG-20190725-WA0115 IMG-20190725-WA0113 IMG-20190725-WA0114 IMG-20190725-WA0111 IMG-20190725-WA0112

, ,

المرکز روحانی کوٹری شریف میں ماہانہ پندرویں اورگیارہویں شریف کی محفل

ماہانہ پندرھویں شریف، ماہانہ اجتماعی درودؐ شریف و محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی دربار سلطانُ الفُقراء
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالٰی، خصوصی شرکت چیئرمین سپریم کونسل صاحبزادہ محترم جناب طلعت محمودگوھرشاہی مدظلہ العالی، خصوصی خطاب رکن سپریم کونسل صاحبزادہ محترم جناب حماد ریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی، محترم جناب راحیل بابرگوھرشاہی، محترم جناب مزمل طلعت محمودگوھرشاہی، محترم جناب فرقان غفران ریاض گوھرشاہی، محترم جناب منیب الریاض گوھرشاہی، محترم جناب حاجی یاسین مغل(امیر سندھ)
محترم جناب ندیم یوسف قادری (نشرواشاعت سندھ) محترم جناب عبدالسلیم گوہر(امیر کراچی) محترم جناب محمد اعجاز میمن (سابقہ مرکزی امیر) محترم جناب سید مسعود علی جعفری(سابقہ مرکزی رہنما) محترم جناب سید نوید الحق قادری (سابقہ امیر کراچی) حیدرآباد اوراندرونِ سندھ سےعلاقائی امیران و ذاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت، بعدازمحفل عوام الناس کیلئےلنگر کا اہتمام کیاگیا

FB_IMG_1562610689955 IMG-20190717-WA0081 FB_IMG_1563604127626 FB_IMG_1563604122866 FB_IMG_1563604136863 FB_IMG_1563604139645 FB_IMG_1563604131399 FB_IMG_1563604142855 FB_IMG_1563604159431 FB_IMG_1563604166208 FB_IMG_1563604136863 FB_IMG_1563604178909 FB_IMG_1563604185139 FB_IMG_1563604169316 FB_IMG_1563604131399 FB_IMG_1563604173429 FB_IMG_1563604149677 FB_IMG_1563604152738 FB_IMG_1563604142855 FB_IMG_1563604190584 FB_IMG_1563604145759 FB_IMG_1563604156826

19/07/2019
ماہانہ پندرھویں شریف
ماہانہ اجتماعی درودؐ شریف
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
دربار سلطانُ الفُقراء
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
سے متصل جامع مسجد غوثیہ
میں نمازِ مغرب اداکیجارہی ہے
FB_IMG_1563604343805

FB_IMG_1563604308177FB_IMG_1563604299398

FB_IMG_1563604339092FB_IMG_1563604327570FB_IMG_1563604332162FB_IMG_1563604304110FB_IMG_1563604320350FB_IMG_1563604324050FB_IMG_1563604313803

19/07/2019
دربارشریف پرحاضری
ماہانہ پندرھویں شریف
ماہانہ اجتماعی درودؐ شریف
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
دربار مرشدِ کریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی سپریم کونسل صاحبزادہ جناب حماد ریاض گوہر شاہی مدظلہ العالی دربار شریف پر حاضری
IMG-20190720-WA0093 IMG-20190720-WA0092 IMG-20190720-WA0091 IMG-20190720-WA0122 IMG-20190720-WA0089 IMG-20190720-WA0090 IMG-20190720-WA0087 IMG-20190720-WA0088

19/07/2019
خصوصی اہم خطاب
ماہانہ پندرھویں شریف
ماہانہ اجتماعی درودؐ شریف
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
دربار سلطانُ الفُقراء
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
خصوصی اہم خطاب
رکن سپریم کونسل نورِ نظر لختِ جگر صاحبزادہ مرشد
محترم جناب حمادریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam