ویڈیوز

اس سیکشن میں روحانیت اور موجودہ حالات پر مبنی مختلف شخصیات کے خطابات موجود ہیں عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے مختلف پروگرامز میں سے مختلف ویڈیو کلپس لئے گئے ہیں۔

خبریںویڈیوز

عظیم الشان مشعل بردار ریلی ملیر(کراچی)سے نکالیں گی

19ویں عظیم الشان سالانہ مشعل بردارریلی بسلسلہ .جشنِ آمد_رسولﷺ زیرِ_سرپرستی صاحبزادہ . حاجی مدثرریاض احمدگوہرشاہی صاحبزادہ روبازطلعت_گوہرشاہی زیرِقیادت حافظ ساجدقادری

Read More
خبریںویڈیوز

کورنگی زون کے تحت جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

خاتم_النبیینﷺریلی بسلسلہ جشنِ عیدمیلادالنبیﷺ کورنگی زون ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیرِ اہتمام نکالی گئی زیرِنگراں محترم جناب حافظ ساجدقادری نگراں امیرکراچی

Read More
خبریںویڈیوز

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ریلی فیصل آباد میں انعقاد پذیر۔

جشن عید میلاد النبی ﷺ موٹر سائیکل ریلیعالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان (رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آباد کے زیر اہتمام حضورخاتم النبینﷺکی جشن

Read More
خبریںویڈیوز

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ریلی اورنگی ٹاؤن سے نکالی ہے

جشنِ عیدمیلادالنبیؐ_ریلی عظیم الشان ریلی کا آغاز اورنگی ٹاؤن(کراچی) زون ڈسٹرکٹ ویسٹ کے زیرِ اہتمام اورنگی نمبر5 مین روڈ کمال

Read More
خبریںویڈیوز

سالانہ عظیم الشان استقبالِ ربیع الاوّل ریلی صدر زون ڈسٹرکٹ ساوٴتھ( کراچی )سے نکالی گئی۔

سالانہ عظیم الشان استقبالِ ربیع الاوّل ریلی بسلسلہ جشنِ_عیدِمیلادالنبیؐ صدر زون ڈسٹرکٹ ساوٴتھ( کراچی )سے نکالی گئیزیرِ نگرانیمحترم حافظ ساجدقادری

Read More