, ,

آستانہ عالیہ فیصل آباد پرماہانہ پندرھویں شریف (جشنِ شاھی) کے سلسلہ میں محفل پاک

انجمن سرفروشانِ اسلام فیصل آباد کے زیرِاہتمام آستانہ پرماہانہ پندرھویں شریف (جشنِ شاھی) کے سلسلہ میں محفل پاک منعقدکی گئی۔

, ,

ملتان کے امیرمحمد یونس قادری صاحب سے انکی والدہ محترمہ کے انتقال پراظہار تعزیت

مرکزی مشیرجناب یونس جمال امیرسندھ جناب یاسین مغل، نائب امیرسندھ جناب فیصل قادری کی فیصل آباد آستانہ پرآمد کے موقع پر صوبائی مشیرپنجاب اورملتان کے امیرمحمد یونس قادری صاحب سے انکی والدہ محترمہ کے انتقال پراظہارتعزیت کی۔ اس موقع پرعالمی امیرعلامہ سعید صاحب کے ہمراہ مرکزی اورپنجاب کے صوبائی کیبنٹ کے عہدیداران بھی موجود تھے۔

, ,

آستانہ عالیہ فیصل آباد میں صوبہ پنجاب کا مرکزی اجلاس منعقد کیا گیا

صوبہ پنجاب کا اہم تنظیمی اجلاس فیصل آباد کے آستانہ پرمنعقد کیا گیا۔ جس کی صدارت مرکزی عالمی امیرحاجی علامہ مولانا سعید احمد قادری نے کی۔ اس موقع پرمرکزی مشیران عہدیداران میں پنجاب کے امیرجناب عبدالرزاق صاحب اورعہدے داران کے علاوہ امیرسندھ یاسین مغل اوران کے عہدے داران نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی اموراورمشن کی ترقی کے لئے پرعزم فیصلے کیے گئے۔

, ,

جناب عاشق علی کی رہائش گاہ پرمحفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد گوھرشاہی زون کے زیراہتمام جناب عاشق علی کی رہائش گاہ پرمحفل پاک کا انعقاد کیا گیا۔

, ,

جناب عمران قادری کی رہائش گاہ پرمحفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد گوہرشاہی زون کے زیراہتمام جناب عمران قادری کی رہائش گاہ پرمحفل پاک منعقد ہوئی۔

, ,

حضرت بابا نورشاہ ولی(رح)کےدربارشریف پر محفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد گوہرشاہی زون کےزیراہتمام حضرت بابا نورشاہ ولی(رح)کےدربارشریف پر محفل پاک منعقد کی۔

, ,

جناب غلام رسول صاحب کی رہائش گاہ پرمحفل نعت وذکراللہ

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد گوہرشاہی زون کے زیرانعقاد جناب غلام رسول صاحب کی رہائش گاہ پرمحفل نعت وذکراللہ منعقد ہوئی۔

, ,

جناب عنصرمحمود حاجی کی رہائش گاہ پرشہدائےکربلا کی یاد میں محفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام گوہرشاہی زون فیصل آباد کے زیراہتمام جناب عنصرمحمود حاجی کی رہائش گاہ پرشہدائےکربلا کی یاد میں محفل پاک منعقد ہوئی۔

, ,

حضرت بابا رنگ علی سرکار رحمةاللہ کےدربارشریف پرمحفل پاک منعقد کی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام گوہرشاہی زون فیصل آباد کے زیراہتمام حضرت بابا رنگ علی سرکار رحمةاللہ کےدربارشریف پر محفل پاک منعقد کی گئی۔

, ,

آستانہ عالیہ فیصل آباد پرقبلہ اباجی حضور کی یاد میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام فیصل آباد کے زیرِاہتمام آستانہ پرحضرت قبلہ اباجی حضورؒ، جناب عارف میمنؒ صاحب اور جناب وصی محمد قریشیؒ صاحب کی سالانہ برسی کے سلسلہ میں محفل پاک منعقدکی گئی۔ ذاکرین کی بھرپورشرکت۔

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam