, ,

سانگھڑ کےآستانہ پرماہانہ گیارہویں شریف کی محفل کا اہتمام کیا گیا

انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کی جانب سے ماہانہ گیارہویں شریف کی بابرکت محفل سجائی گئی، محفل کا آغازحمد و نعت سے کیا گیا، کجائی اور دعا کے بعد ذکر الٰہی کا حلقہ قائم کیا گیا، جس کے بعد مرشد کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوھرشاھی مدظلہ العالی کا وڈیوخطاب چلایا گیا، خطاب کے بعد امیرسانگھڑ جناب محترم علی نواز پنھور نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا بلخصوص محترم سکندرعلی کھوسہ امیر شہداپورالدین قادری، بہادرکھوسہ احمد علی رند اورتنویر باجوہ نے شرکت کی، آخر میں گیارہویں شریف کا لنگر تقسیم کیا گیا

IMG-20190712-WA0085 IMG-20190712-WA0086 IMG-20190712-WA0092 IMG-20190712-WA0091 IMG-20190712-WA0089 IMG-20190712-WA0088

, ,

آستانہ عالیہ سانگھڑ پرخصوصی محفل نعت و ذکر الٰہی منعقد کی گئی

  عالمی روحانی تحریک  انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کے آستانہ عالیہ پرخصوصی محفل نعت و ذکر الٰہی منعقد کی گئی، جس میں ذاکرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، ذکرامیر سانگھڑ نے کروایا اور دعا کی

IMG-20190711-WA0065 IMG-20190711-WA0067 IMG-20190711-WA0066

, ,

سانگھڑ کے آستانے پرہفتہ وارمحفل نعت وذکرالٰہی

الحمداللہ ھفتہ وار محفل نعت و ذکر الٰہی کی محفل آستانہ عالیہ سانگھڑ میں منعقد کی گئی، جس میں مرشد کریم کے چاہنے والوں نے شرکت کر کے اپنے دلوں کو منورفرمایا، محفل کے بعدامیر سانگھڑ علی نواز پنھور نے ذاکرین کے حق میں خصوصی دعا مانگی اور آخر میں لنگر تقسیم کیا گیا

IMG-20190705-WA0074 IMG-20190705-WA0072 IMG-20190705-WA0073 IMG-20190705-WA0071 IMG-20190705-WA0070

, ,

مرکزی عالمی علامہ مولانا سعید احمد صاحب کادورہ سانگھڑ

جنرل اجلاس

عالمی امیرانجمن سرفروشان اسلام پاکستان علامہ سعید احمد قادری صاحب، مرکزی مشیر چودھری اظھر نواز صاحب، سندھ کے امیر یاسین مغل صاحب اور نائب امیر فیصل قادری نے آستانہ عالیہ سانگھڑ میں درود شریف کی محفل میں شرکت کی۔ محفل کے بعد سانگھڑ سنجھورو شھداد پورکے ذاکرین سے جنرل اجلاس کیا، ذمہ داران سے باری باری تنظیمی صورتحال معلوم کی۔ سانگھڑ کے امیرعلی نواز پنھوراور نائب امیرعمیق گوھر نےعالمی امیر اورمرکزی مشیرکو سندھ کا روائیتی تحفہ اجرک پیش کیا۔

IMG-20190627-WA0041 IMG-20190627-WA0035 IMG-20190627-WA0031 IMG-20190627-WA0034 IMG-20190627-WA0036 IMG-20190627-WA0037 IMG-20190627-WA0038 IMG-20190627-WA0039

, ,

سانگھڑ کے آستانے پرھفتہ وارمحفل نعت و ذکر الٰہی منعقد کی گئی

ھفتہ وارمحفل نعت و ذکرالٰہی جمعہ بعدازنمازمغرب درود پاک کی محفل کا انعقاد آستانہ عالیہ سانگھڑ میں کیا گیا، جس میں عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (سندھ) کے صوبائی امیرمحترم یاسین مغل صاحب اورانکی کابینہ آستانہ عالیہ سانگھڑ میں تشریف فرما ہوئے درود پاک کی محفل میں صوبائی امیر نے کثیر تعداد میں آئے ہوئے نوجوانوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ کسی کوکوئی چیز چلانے کے بارے میں معلوم نہیں تو وہ اس چیز سے فائدہ حاصل نہی کرسکتا، جس کو پتا ہوتا ہے وہ فائدہ اٹھالیتا ہے۔ اسی طرح انسان کو رب نےصرف اپنے لئے بنایا ہے، جب بندے کے قلب کو بیدار کرلیتا ہے تو رب اس پر رحمت کی نظر ڈال دیتا ہے، تو محبت کی جگہ عشق آجاتا ہے، یہ وقت ہے کہ اپنے قلوب کو بیدار کرو۔ سانگھڑ کے امیرعلی نواز پنھور نے صوبائی امیر اورانکی کابینہ کوسانگھڑ آمد پر خوش آمدید کہا، اور ذکر کی اہمیت کے بارے میں نوجوانوں کو بتایا۔ محترم قمر الدین قادری نے نئےساتھیوں کو ذکر قلب کا اذن عطا کیا، بعد میں سانگھڑ کے امیرونائب امیراور سانگھڑ کے ذاکرین سے موجودہ تنظیمی صورتحال پر میٹنگ کی اور ھدایت دی کہ آپس میں درگذر سے کام لیں۔

IMG-20190615-WA0011 IMG-20190615-WA0010 IMG-20190615-WA0011 IMG-20190615-WA0012 IMG-20190615-WA0013 IMG-20190615-WA0005 IMG-20190615-WA0006 IMG-20190615-WA0007 IMG-20190615-WA0008 

, ,

سانگھڑ کے سرفروش کارکنان کی حضرت صوفی صادق فقیررحمۃ اللہ عمرکوٹ کے دربارپرحاضری

انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کے امیر علی نواز پنھوراور نائب امیرعمیق گوھر نے حضرت صوفی صادق فقیر رحہ عمر کوٹ کے گدی نشین سے صوفی فقیر رحہ کے عرس مبارک کے موقعے پر ملاقات کی،اس کےعلاوہ سندھ کے دوردراز سے آئے ہوئےعقیدت مندوں اور مریدوں سے روحانیت کے متعلق کچھری کی، زیادہ ترلوگ روحانیت سے ناآشنا تھے اورسادہ طبیعت تھے، سانگھڑ کے امیر نے انکو روحانیت، ذکر قلب اورکامل مرشد کے بارے میں بتایا اور مشن کے بارے میں بتایا۔

IMG-20190611-WA0079IMG-20190611-WA0078IMG-20190611-WA0076IMG-20190611-WA0074IMG-20190611-WA0073IMG-20190611-WA0072IMG-20190611-WA0071IMG-20190611-WA0070IMG-20190611-WA0069IMG-20190611-WA0078

, ,

غازی غلام حیدر فقیر کے دربار پرمحفل نعت وذکر الٰہی کا انعقاد کیا گیا

انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کے امیر علی نواز پنھور کی قیادت میں شوال کی پہلی سوموار کو سانگھڑ کے مشہور اولیاء غازی غلام حیدر فقیر نزد کپرو ضلع سانگھڑ کے مزار پر لوگوں میں ذکرِ قلب کا پیغام عام کرنے کے مقصد سے محفل نعت وذکر الٰہی کی سجائی گئی۔ جس میں سانگھڑ سے نئے نوجوان ساتھیوں کے علاوہ مزار پر آئے ہوئے دوردراز سے عقیدت مندوں نے شرکت کی با لخصوص خواتین نے بھی محفل میں شرکت کی، اور ذکرِ قلب لیا اور ذکر الٰہی میں بھی حصہ لیا، محفل میں خصوصی شرکت سانگھڑ کے وکیل عبدالجبار پنھور اورسنیئرذاکر قمراحمد قادری اور ،دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی، اور ذکر قلب کی نعمت حاصل کی امیرِسانگھڑ نے اپنی مختصر خطاب میں کہا کہ ذکرِ الٰہی کرنے سے ہمارے ظاہری اور باطنی بیماریاں ،پریشانیان،دورہو جاتی ہیں اور ذکر کے نور سے دل روشن ہوتے ہیں، کائنات کی ہر شے اللہ کا ذکر کرتی ہے، اور فلاح پانے کا واحد ذریعے بھی ذکر الٰہی ہی ہے، محفل میں سانگھڑ کے نائب امیر عمیق گوھر نے حمد نعت و منقبت کا نذرانہ اپنے مخصوص انداز میں پیش کیا، جس سے لوگوں پر وجد طاری ہوگیا آخر امیر سانگھڑ کی رقعتآمیز دعا نے سماء باندھ دیا۔

IMG-20190610-WA0038 IMG-20190610-WA0037 IMG-20190610-WA0036 IMG-20190610-WA0034 IMG-20190610-WA0035 IMG-20190610-WA0033 IMG-20190610-WA0031 IMG-20190610-WA0032 IMG-20190610-WA0029 IMG-20190610-WA0027 IMG-20190610-WA0028 IMG-20190610-WA0026 IMG-20190610-WA0024 IMG-20190610-WA0025

, ,

ھفتہ وار محفل نعت و ذکر الٰہی

ھفتہ وار محفل نعت و ذکر الٰہی بعداز نماز مغرب آستانہ عالیہ انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ میں منعقد کی گئی۔ جس میں نئے ساتھیوں نے شرکت کی۔

اس محفل میں سندہ ہائی کورٹ کراچی کے وکیل اور سانگھڑ کے سنیئر ذاکر انصاف ابڑو نے بھی شرکت کی محفل میں حمد و نعت اور منقبت کا نذرانہ نائب امیرعمیق گوھر نے پیش کیا، جب کہ سانگھڑ کے امیر نے ذکر کرانے کے فرائض انجام دئے محفل کے اختتام پر دعا خیر کی گئی۔

IMG-20190607-WA0134 IMG-20190607-WA0131 IMG-20190607-WA0130 IMG-20190607-WA0129 IMG-20190607-WA0128 IMG-20190607-WA0127 IMG-20190607-WA0126 IMG-20190607-WA0125

, ,

صوفی القادری مسجد شھمیر پنھورکالونی سانگھڑ میں خصوصی محفل نعت و ذکر الٰہی کا اہتمام

سانگھڑ میں بعد نمازازعصر تا مغرب خصوصی محفل نعت و ذکر الٰہی کا اہتمام صوفی القادری مسجد شھمیر پنھور کالونی میں کیا گیا۔ جس میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی بلخصوص اعتکاف میں بیٹھے ہوئے دوستوں نے محفل میں شرکت کی جن سے خطاب کرتے ہوئے امیر سانگھڑ محترم علی نواز پنھور نے روزہ کے اصل مقصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کے ہمارے مرشد کا فرمان ہے کہ روزے کا مقصد ہے کہ سارادِن معدے کو طعام کی نار سے خالی رکھو یعنی نار کے لئے دروازہ بند کردوتاکہ نفس کو نار کی خوراک نہ ملے پھر اِس حالت میں اللہ کا ذکر بے شمار کرو۔ یہ ذکر کلمہ ہویااسمِ ذات کے پاس انفاس کا یاذکرقلب ہو اس طرح نار کی جگہ ذکر کا نور انسان کے جسم میں سرائیت ہونا شروع ہوجائے گا پس پھرنمازیں باقاعدہ پڑھو، تراویح اداکرواور قرآن مجید کی تلاوت کرو۔اِن عبادات کانورنفس، قلب اور روح تک پہنچ جائے گا اور کچھ تزکیہ اور تصفیہ ہونا شروع ہوجائے” آخر میں مسجد کے موذن نے فاتح خوانی پڑھی اورامیرسانگھڑ نے قل شریف اور ذکر کی محفل ترتیب دی۔ جب کے نعت کا نذرانہ نائب امیر سانگھڑ نے پیش کیا آخر میں افطاری کا اہتمام کیا گیا

IMG-20190601-WA0131 IMG-20190601-WA0130 IMG-20190601-WA0129 IMG-20190601-WA0127 IMG-20190601-WA0128 IMG-20190601-WA0126 IMG-20190601-WA0123 IMG-20190601-WA0124

, ,

پیغام محبت جہاں تک پہنچے

پیغام محبت جہاں تک پہنچے

انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کے امیرعلی نواز پنہور کے طرف سے صوفی القادری مسجد شریف شھمیر پنھور کالونی سانگھڑ میں اعتکاف میں بیٹھے ہوئے متکفین نوجوان کو اسلامی گفٹ دئے اور لیکچر دیا انکو دعوت دی کی کہ وہ روحانیت کو سمجھیں اوراللہ کےعشق محبت کے پیغام کو اپنائیں۔اس سے پہلے بھی اعتکاف میں بیٹھے ہوئے متکفین کو امیر سانگھڑ روحانیت پر کئی لیچر دے چکے ہیں۔

IMG-20190604-WA0147 IMG-20190604-WA0142 IMG-20190604-WA0145 IMG-20190604-WA0143 IMG-20190604-WA0144

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam