, , ,

دربارحضرت لعل شہبازقلندرپرایک عظیم الشان محفل نعت وذکرالٰہی کا انقعاد

انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرپرایک عظیم الشان محفل نعت وذکرالٰہی امیرسہون شریف جناب عبدالکریم جمالی کی زیرصدارت منعقد کی گئی۔ محفل میں دادو کے نائب امیرغلام رسول سولنگی، مخدوم بلاول کےامیرممتازلانگاہ، نشرواشاعت بشیرچانڈیواوردادو کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

, ,

سینئرکارکن دادونظام الدین چنہ کو بہترین حسن کارکردگی پرشیلڈ پیش کی گئی

انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے شاندارتقریب، نظام الدین چنہ سال کا بہترین ایوارڈ دیا گیا۔
دادو انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے آستانہ عالیہ دادوپر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں علامہ حاجی یاسین مغل نے بطورمہمان خاصی شرکت کی۔ تقریب میں سینئرکارکن نظام الدین چنہ کو بہترین حسن کارکردگی پرشیلڈ پیش کی گئی۔
اس کے بعدعلامہ حاجی یاسین مغل نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں فیصل قادری، فرزند شاھ، کامران ملک، نظام الدین چنا عبدالکریم جمالی۔ غلام رسول سولنگی اوربشیرچانڈیو نے خصوصی شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب یاسین مغل صاحب نے کہا کہ حضورپاک ﷺ رحمت العالمین ہیں۔ انجمن سرفروشان اسلام ایک روحانی تحریک ہے جس کا مقصد دین اسلام کا حقیقی پرچارکرنا ہے۔ ہم ہررنگ نسل قوم اورمذھب کواللہ پاک کی محبت کا پیغام دے رہے ہیں۔ آخرمیں ملک پاکستان کے امن اورسلامتی کی لیے خصوصی دعا کی گئی۔

, ,

گیارہویں شریف دادو کی مختلف اخباروں میں کوریج

گیارہویں شریف دادو کی مختلف اخباروں میں کوریج

, ,

درگاہ حضرت شہید مخدوم بلاول رحمۃ اللہ علیہ پرمحفل پاک

انجمن سرفروشان اسلام دادوکی جانب سے درگاہ حضرت شہید مخدوم بلاول پرمحفل پاک ممتازلانگاہ کی سربراہی میں ہوئی، امیرسہون عبدالکریم جمالی سمیت دادو کے تمام عہدیداروں اورکارکنوں نے شرکت کی۔

, ,

دادو کی جانب سے سہون شریف میں درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر کے دربارپرعظیم الشان محفل نعت وذکراللہ

انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے سہون شریف میں درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرکے دربارپرعظیم الشان محفل نعت وذکراللہ منعقدہوئی۔ جس میں امیرسہون عبدالکریم جمالی امیردادوکامران ملک، نائب امیردادوغلام رسول سولنگی، مشیرمالیات نظام الدین چنہ اورامیر مخدوم بلاول ممتازلانگاہ نے شرکت کی۔

, ,

آستانہ عالیہ دادومیں جشن ولادت مرشد کریم کا ماہانہ پروگرام

آستانہ عالیہ دادومیں جشن ولادت مرشد کریم کا ماہانہ پروگرام منایا گیا جس میں کیک بھی کاٹا گیا۔

, ,

دادو کے تحت محفل ذکراللہ کا انعقاد

انجمن سرفروشان اسلام دادو کے تحت محفل ذکراللہ کا انعقاد

, ,

دادو کے آستانے پرماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام احترام وعقیدت سےمنایا گیا

دادو کے آستانے پرماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام احترام وعقیدت سےمنایا گیا۔ جس میں ذاکرین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ پروگرام میں امیرسہون عبدالکریم جمالی خصوصی خطاب کیا۔ پروگرام کے اختتام پرایک اھم میٹنگ ہوئی۔ جس کی صدارت امیردادوکامران ملک نے کی۔ میٹنگ کے دران ذاکرین کی مشاورت سے عبدالقادرچنہ کو ضلعی مشیرقانون مقررکیا گیا۔

, ,

قائداعظم محمدعلی جناح برصغیرکے مسلمانوں کےعظیم رہنما تھے ۔امیردادو کامران ملک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادوکےامیر کامران ملک نے بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی برسی کی موقع پراپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئےکہا کے قائد اعظم محمدعلی جناح برصغیرکے مسلمانوں کےعظیم رہنماتھے، قائد اعظم نے مسلمانوں کوانگریزوں کی غلامی سے نجات دلا کرآزاد ملک دلایا۔
پاکستان عالم اسلام کا پہلا ایٹمی قوت والا ملک ہیں اوریہ وہ ملک ہے جوآئندہ آنے والے وقت میں انشاءاللہ سپرپاوربن کرباطل کوشکست دے گا۔ دنیا کی کوئی بھی طاقت سرزمین پاکستان کوختم نہیں کرسکتی ۔پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کی لیے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔
ہمیں پاک فوج پرفخرہے۔ پاک فوج کی بیشمارقربانیوں کی باعث آج ملک میں امن قائم ہے اور ہمیں یقین ہے انشاءاللہ کشمیرجلد آزاد ہوکرپاکستان بنے گا۔

, ,

شہداء کربلا کانفرنس دادو کی جامع مسجد محمدی مرکپورمیں منعقد کی گئی

شہداء کربلا کانفرنس دادو کی جامع مسجد محمدی مرکپورمیں منعقد کی گئی

FB_IMG_1567901675348FB_IMG_1567901669522IMG-20190907-WA0118 IMG-20190907-WA0119

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam