, ,

جگرگوشہ مرشد پاک عزت مآب جناب حضورشانی بابا رح کے مزاراقدس پرمحفل پاک

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد
ماہانہ محفل نعت وذکرالٰہی جگرگوشہ مرشد کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوھرشاہی مدظلہ عالی جناب عزت مآب جناب شانی بابا رح کے مزاراقدس پرمنعقد کی گئی۔ جس میں سرفروش ذاکرین کی بھرپورتعداد نےشرکت کی۔

, ,

پریٹ آبادزون حیدرآباد میں شہدائے کربلا کی یاد میں محفل نعت کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان پریٹ آباد حیدرآباد کے زیراہتمام شہداء کربلا کی یاد میں محفل نعت وذکرالٰہی کا پرکیف اورشاندارپروگرام جناب عادل ذیشان کی رہائش گاہ پرمنعقد ہوا۔ جس میں معروف ثناءخواں غلام مصطفی، افضل خان نے مخصوص اندازمیں نعتیہ کلام منقبت وقصائد پیش کئے۔ محفل میں کیف وسرور طاری رہا محفل میں امیرونائب امیران محمد صابر، وحید قادری بھی شریک تھے۔ جبکہ ذکرودعاء کے فرائض صوبائی نشرواشاعت سندھ نے انجام دئیے۔ ذاکرین نے بھرپورشرکت کی (بعد ازمحفل لنگرکا اہتمام کیا گیا)

, ,

قادری مسجد اسٹیشن روڈ حیدرآباد میں هفتہ وارمحفل نعت و ذکراللہ کا انعقاد

قادری مسجد اسٹیشن روڈ حیدرآباد میں هفتہ وارمحفل نعت و ذکراللہ کا انعقاد کیا گیا

, ,

محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی وسالانہ برسی سالارِ سرفروش محترم جناب عارف میمن صاحب

محفل نعتؐ و ذکرِالٰہی وسالانہ برسی سالارِسرفروش محترم جناب عارف میمن صاحب کی رہائش گاہ حیدرآباد میں منعقد کی گئی۔
خصوصی شرکت صاحبزادہ مرشد محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی، علامہ مولانہ سعید احمد قادری، عالمی مرکزی امیرانجمن ہٰذا، جناب چوہدری اظہرنواز مرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذا، جناب عصمت اللّہ مرکزی قانونی مشیر جناب یونس قادری(ملتان) معروف نعتؐ خواں حضرات نے کلام کے نزرانے پیش فرمائے۔
علاقائی ذمّہ داران و کارکنان کی محفل میں شرکت ہردِلعزیزشخصیت سالارِسرفروش محترم جناب عارف بھائی کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا اورآپ کے درجات بلندی کی دعا کی گئی۔

, , , ,

محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی سالانہ برسی سالارِ سرفروش محترم جناب عارف میمن صاحب

محفل نعتؐ و ذکرِالٰہی وسالانہ برسی سالارِسرفروش محترم جناب عارف میمن صاحب کی رہائش گاہ حیدرآباد میں منعقد کی گئی۔
خصوصی شرکت صاحبزادہ مرشد محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی، علامہ مولانہ سعید احمد قادری، عالمی مرکزی امیرانجمن ہٰذا، جناب چوہدری اظہرنواز مرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذا، جناب عصمت اللّہ مرکزی قانونی مشیر جناب یونس قادری(ملتان) معروف نعتؐ خواں حضرات نے کلام کے نزرانے پیش فرمائے۔
علاقائی ذمّہ داران و کارکنان کی محفل میں شرکت ہردِلعزیزشخصیت سالارِسرفروش محترم جناب عارف بھائی کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا اورآپ کے درجات بلندی کی دعا کی گئی۔

مرکزی عالمی علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب

, ,

عالمی امیرعلامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب کی زیرصدارت مرکزی آستانہ عالیہ کوٹری شریف میں اہم اجلاس

عالمی امیرانجمن سرفروشان اسلام علامہ مولانا سعید احمد صاحب کی جانب سے سندھ کے تمام امیران ومشیران کا طلب کردہ اہم اجلاس مرکزی آستانہ عالیہ کوٹری شریف میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت عالمی امیرعلامہ مولانا سعید احمد صاحب نے کی۔ ان کے ہمراہ مرکزی کیبنٹ سے چوہدری اظہرصاحب، چوہدری عصمت اللہ صاحب، ملک یونس جمال صاحب، ابراہیم قادری صاحب، پنجاب کے امیران اور سندھ کابینہ کے امیریاسین مغل صاحب، نائب امیرفیصل قادری صاحب، ندیم یوسف اورسندھ سے آئے ہوۓ تمام امیران ومشیران شریک ہوئے۔ جس میں ترتیب دئیے گئے لائحہ عمل کے مطابق تمام تنظیمی امورپر سیرحاصل گفتگو کی گئی۔ اس موقع پرسندھ اندرون سندھ سے آئے ہوۓ امیران ومشیران کی حوصلہ افزاء شرکت پرعالمی امیر نے خوشی کا اظہار کیا اورشکریہ بھی ادا کیا۔

, ,

19 محرم الحرام سالانہ عرس مبارک محترم جناب وصی محمد قریشی قادری شہید

محفل نعتؐ و ذکرِالٰہی 19 محرم الحرام سالانہ عرس مبارک محترم جناب وصی محمد قریشی قادری شہید
خصوصی شرکت صاحبزادہ مرشد محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی، محترم جناب فرقان غفران ریاض گوھر شاہی، علامہ مولانہ سعید احمد قادری عالمی مرکزی امیرانجمن ہٰذا، جناب شبیراحمد قادری چیف آرگنائزرآل فیتھ اسپریچول موومنٹ، جناب چوہدری اظہرنوازمرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذا، جناب عصمت اللّہ مرکزی قانونی مشیرانجمن ہٰذا، جناب ملک یونس جمال مرکزی مشیرانجمن ہٰذا، جناب ندیم یوسف نشرواشاعت سندھ انجمن ہٰذا، معروف نعتؐ خواں حضرات نے کلام کے نزرانے پیش فرمائے۔
علاقائی ذمّہ داران وکارکنان کی مختلف شہروں سے عرس کی تقریب میں شرکت ہردِلعزیزشخصیت وصی بھائی شہید کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا اورآپ کے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔

, ,

سابقہ عالمی امیرجناب محترم وصی محمد قریشی شہید کی برسی کے سلسلے میں محفل پاک

محفل نعتؐ وذکرِالٰہی 19 محرم الحرام سالانہ عرس مبارک
محترم جناب وصی محمد قریشی شہید، خصوصی شرکت صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی، محترم جناب فرقان غفران ریاض گوہرشاہی، علامہ مولانہ سعید احمد قادری، عالمی مرکزی امیرانجمن ہٰذا۔ جناب شبیراحمد قادری
چیف آرگنائزرآل فیتھ اسپریچوئل موومنٹ، جناب چوہدری اظہرنواز
مرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذا، جناب عصمت اللّہ مرکزی قانونی مشیر انجمن ہٰذا، جناب ملک یونس جمال مرکزی مشیرانجمن ہٰذا، جناب ندیم یوسف، نشرواشاعت سندھ اورمعروف نعتؐ خواں حضرات نے کلام کے نزرانے پیش فرمائے، علاقائی ذمّہ داران وکارکنان کی مختلف شہروں سے عرس کی تقریب میں شرکت ہردِلعزیزشخصیت وصی بھائی شہید کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا اورآپ کے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔

, ,

ریحان بهائی کی رهائش گاہ پےبیاد شہداۓ کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں محفل پاک کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد کے لطیف آباد زون کے تحت بیاد شہداۓ کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کےسلسلے میں جناب ریحان بهائی کی رهائش گاہ پے محفل پاک منعقد کی گئی۔

, ,

سیدنا چھتن شاہ بخاریؒ کی درگاہ پرمحفل نعت و ذکر الٰہی منعقد کی گئی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد
بارہ محرم حرام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ وشہدائے کربلا کی یاد میں محفل کا انعقاد سیدنا چھتن شاہ بخاریؒ کی درگاہ پر کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے صدارتی ایوارڈ یافتہ ثناء خواں آغا طاہر علی نے نعت اورقصیدہ پڑہ کے محفل کا سماں باندھ دیا۔ محفل کے آخر میں ذکرالٰہی کی محفل اورملک پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam