, ,

19 محرم الحرام سالانہ عرس مبارک محترم جناب وصی محمد قریشی قادری شہید

محفل نعتؐ و ذکرِالٰہی 19 محرم الحرام سالانہ عرس مبارک محترم جناب وصی محمد قریشی قادری شہید
خصوصی شرکت صاحبزادہ مرشد محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی، محترم جناب فرقان غفران ریاض گوھر شاہی، علامہ مولانہ سعید احمد قادری عالمی مرکزی امیرانجمن ہٰذا، جناب شبیراحمد قادری چیف آرگنائزرآل فیتھ اسپریچول موومنٹ، جناب چوہدری اظہرنوازمرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذا، جناب عصمت اللّہ مرکزی قانونی مشیرانجمن ہٰذا، جناب ملک یونس جمال مرکزی مشیرانجمن ہٰذا، جناب ندیم یوسف نشرواشاعت سندھ انجمن ہٰذا، معروف نعتؐ خواں حضرات نے کلام کے نزرانے پیش فرمائے۔
علاقائی ذمّہ داران وکارکنان کی مختلف شہروں سے عرس کی تقریب میں شرکت ہردِلعزیزشخصیت وصی بھائی شہید کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا اورآپ کے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔

, , , , , ,

شہدائےسرفروش(اللّہ ھو) کانفرنس ماہانہ پندرہویں شریف کی محفل المرکزکوٹری شریف میں منعقد کی گئی

شہدائے سرفروش(اللّہ ھو) کانفرنس ماہانہ پندرہویں شریف اجتماعی دروؐدشریف 15 محرم الحرام بروزاتواربعدعصردربارمرشدحضرت کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی پرمنعقد کی گئی۔
زیرصدارت صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب طلعت محمودگوھرشاہی مدظلہ العالی۔ صاحبزادہ مرشد محترم جناب حمادریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالی۔ خصوصی خطاب
علامہ مولانہ محترم جناب محمدسعیدقادری دامت برکاتم عالیہ۔
خصوصی شرکت محترم جناب چوہدری اظہرنوازمرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذامحترم جناب عصمت اللّہ مرکزی لیگل ایڈوائزر
محترم جناب حاجی یاسین مغل امیرسندھ انجمن ہٰذا
محترم جناب اعجامیمن صاحب۔ محترم فیصل قادری صاحب۔ محترم جناب ملک یونس جمال صاحب۔ محترم جناب صاحبزادہ عارف میمن مدثّرمیمن۔ محترم جناب ندیم یوسف صاحب ودیگرممبران صوبہ سندھ
علاقائی امیران وذاکرین اورعوام النّاس ومعروف نعت خواں حضرات کی کثیرتعداد نے شرکت نے شرکت کی۔ حمدِ باری تعالٰی نعتِؐ رسول مقبول اورمنقت قصائد مرشدی شہدائے انجمن سرفروش اسلام کوخراجِ عقیدت پیش کیاگیا۔ صلاة السلام اوردُعا پرمحفل کا اختتام کیاگیا۔ عوام النّاس کیلئےلنگرکا اہتمام بھی کیاگیاتھا۔


مرکزی عالمی امیر کا خطاب
ذکر الہی کی محفل
قصیدہ مرشد پاک
قصیدہ اباجی حضور کی شان میں
صلاۃ وسلام
دعا
الیکٹرانک میڈیا نیوز
, , , ,

دادو کے تحت 14اگست جشن آزادی ریلی نکالی گی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان دادو کے تحت جشن آزادی کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی ہے جس کی صدارت امیردادو کامران ملک صاحب نے کی۔ اس موقع پرسرفروش ذاکرین اورعوام الناس کی بھرپورتعداد میں شرکت۔ ریلی میں پاکستانی ملی نغموں نے چارچاند لگا دئیے۔ ریلی کی آخرمیں ملک پاکستان کے حق میں خصوصی دعائیں کی گئیں

IMG-20190814-WA0236 IMG-20190814-WA0263 IMG-20190814-WA0269 IMG-20190814-WA0265 IMG-20190814-WA0264 IMG-20190814-WA0261 IMG-20190814-WA0259 IMG-20190814-WA0260 IMG-20190814-WA0249 IMG-20190814-WA0246 IMG-20190814-WA0269 IMG-20190814-WA0258 IMG-20190814-WA0265 IMG-20190814-WA0255 IMG-20190814-WA0266 IMG-20190814-WA0244 IMG-20190814-WA0242 IMG-20190814-WA0243 IMG-20190814-WA0240 IMG-20190814-WA0227 IMG-20190814-WA0239

 

 

, , , , ,

فیصل آباد کے تحت یوم آزادی پاکستان ویکجہتی کشمیرریلی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے تحت جشن آزادی واظہار یکجہتی کشمیر ریلی فیصل آباد کے مرکزی آستانہ سے نکالی گئی۔ ریلی میں خصوصی شرکت محترم مقام جناب شاہ رخ سائیں ابن غیاث الدین بابر نےکی۔ جس کی سرپرستی فیصل آباد کے امیرحاجی محمد سلیم صاحب نےکی۔ موٹرسائیکل اور کاروں کی اس طویل ریلی میں لہراتے ہوئے سبز ہلالی پرچم اور تنظیم کے سفید قلب والے پرچموں نےعجیب رنگ وخوشی اورجوش وخروش کا سماں پیدا کردیا۔ فضا پاکستان زندہ باد نعرہ تکبیر اللہ اکبر۔ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ۔ اولیاء اللہ کا فیضان پاکستان پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ ریلی کے درمیان ایک باوقارتقریب ہوئی جس میں ایم پی اے میاں وارث عزیز حلقہ 93 cc اوران کے رفقاء محمد ضیاء چوہدری ۔میاں رضوان ۔ انور رامے نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرصوبائی عہدیدران اور سرفروش کارکنان کی بھرپورتعداد نے شرکت کی

FB_IMG_1565792409523FB_IMG_1565792402302FB_IMG_1565669473091

IMG-20190816-WA0066

IMG-20190816-WA0090 IMG-20190816-WA0092 IMG-20190816-WA0089 IMG-20190816-WA0088 IMG-20190816-WA0086 IMG-20190816-WA0069 IMG-20190816-WA0072 IMG-20190816-WA0073 IMG-20190816-WA0070 IMG-20190816-WA0076 IMG-20190816-WA0077 IMG-20190816-WA0074 IMG-20190816-WA0075 IMG-20190816-WA0078 IMG-20190816-WA0079 IMG-20190816-WA0080 IMG-20190816-WA0083 IMG-20190816-WA0061 IMG-20190816-WA0084 IMG-20190816-WA0062 IMG-20190816-WA0081 IMG-20190816-WA0082 IMG-20190816-WA0060 IMG-20190816-WA0087 IMG-20190816-WA0065 IMG-20190816-WA0085 IMG-20190816-WA0063 IMG-20190816-WA0064 IMG-20190816-WA0067 IMG-20190816-WA0068

IMG-20190815-WA0049 IMG-20190815-WA0050 IMG-20190815-WA0069 IMG-20190815-WA0058 IMG-20190815-WA0047 IMG-20190815-WA0059 IMG-20190815-WA0048 IMG-20190815-WA0056 IMG-20190815-WA0045 IMG-20190815-WA0057 IMG-20190815-WA0046 IMG-20190815-WA0054 IMG-20190815-WA0043 IMG-20190815-WA0055 IMG-20190815-WA0044 IMG-20190815-WA0042 IMG-20190815-WA0051 IMG-20190815-WA0052 IMG-20190815-WA0053

Screenshot_2019-08-17-18-52-59-51IMG-20190817-WA0060 IMG-20190817-WA0063 IMG-20190817-WA0092

 

, , , ,

دادو کے تحت عظم الشان ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم ریلی نکالی گئی

حضرت محمدؐ کی ختم نبوت ھمارا اثاثہ اور بنیادی عقیدہ ہے۔ کامران ملک
ساری دنیا کی قوتیں مل کر بھی کوشش کر لیں پھر بھی حضورﷺ کی ختم نبوت پر حرف نہیں آ سکتا۔ جلوس سے خطاب۔ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان دادو کی جانب سے چاندنی چوک سے لیکرپریس کلب دادو تک شان رسول اللّه ﷺ کےعنوان سےعظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت کامران ملک نظام الدین چنا غلام رسول سولنگی اورعبدالکریم جمالی نے کی۔ ریلی میں خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ حرمت رسول ﷺ پے کوئی آنچ نہیں آنےدینگے۔ اللّه پاک نے اپنی محبوب ﷺکی شان سب سے بلند کی ہے اور حضور پاک ﷺ کی بعد کوئی نبی نہیں آئیگا اور جو بھی نبوت کا دعویٰ کریگا وہ کافر و زندیق ہے۔ حضور پاک ﷺ آخری نبی اور رحمت العالمین ہیں۔ اسلام امن اور سلامتی والا مذھب ہے۔ انجمن سرفروشان اسلام پوری دنیا میں اولیاء اللّه کی تعلیمات کو عام کر رہی ہے ہمارا مقصد ذکر اللّه کا پیغام ہردل تک پہچانا یے۔ ہم فرقہواریت پہ یقین نہیں رکھتے۔ اہلبیت اوراولیاءاللّه کے توہین کرنے والا منافق ہے۔ اس وقت ملک میں قادیانیوں کی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ جب کہ آئین پاکستان میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا چکا ہے۔ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانیوں، انتہاپسندوں اورملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔ تا کہ ملک میں امن و محبت کی فضا قائم رہ سکے

IMG-20190728-WA0057 IMG-20190728-WA0058 IMG-20190728-WA0059

IMG-20190727-WA0027 IMG-20190727-WA0030 IMG-20190727-WA0032 IMG-20190727-WA0033 IMG-20190727-WA0034 IMG-20190727-WA0033 IMG-20190727-WA0023 IMG-20190727-WA0024 IMG-20190727-WA0036 IMG-20190727-WA0025 IMG-20190727-WA0026 IMG-20190727-WA0028 IMG-20190727-WA0017 IMG-20190727-WA0029 IMG-20190727-WA0018 IMG-20190727-WA0019 IMG-20190727-WA0031 IMG-20190727-WA0020 IMG-20190727-WA0032 IMG-20190727-WA0021 IMG-20190727-WA0022

IMG-20190727-WA0145 IMG-20190727-WA0143 IMG-20190727-WA0144

, ,

سپریم کونسل جانب صاحبزادہ حماد ریاض گوہر شاہی مدظلہ عالی کی میڈیا سے بات چیت

سپریم کونسل جانب صاحبزادہ حماد ریاض گوہر شاہی مدظلہ عالی کی میڈیا سے بات چیت

, , , ,

ہرسال کی طرح اس سال بھی سرفروش کارکنان نے جشن مولا علی شان وشوکت سے منائی ۔ صاحبزادہ حماد ریاض

مولائے کائنات حضرت علیؓ کے یوم ولادت پر دادو میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں خصوصی شرکت صاحبزادہ مرشد کریم جناب حماد ریاض گوھر شاھی نے کی۔ اس موقع پر سندھ کے امیر ان کی کابینہ اورلوگوں کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی اور دھوم دھام سے مولا ئے کائنات کا جشن منایا گیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ حماد ریاض نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ انجمن سرفروشان اسلام پاکستان پورے ملک میں اورجہاں جہاں سرفروش کارکنان ہیں وہاں پر ولادت مولا علی کا جشن بڑے دھوم دھام اور شان و شوکت سے منا رہے ہیں آپ نے فرمایا کہ نبی پاک آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے جس نے علی سے بغض رکھا اس نے مجھ محمدﷺ سے بغض رکھا اور جس نے علی سے محبت کی اس نے مجھ محمد ﷺسے محبت کی۔ آقا دو جہان ﷺ‎ نے مزید فرمایا کہ میں علم کا شہر اور علی اس کا دروازہ ہے محفل کے اختتام میں صاحبزادہ حماد ریاض گوھرنے افواج پاکستان اور پاکستان کی ترقی کے لئے دعائیں کیں اور اللہ تعالٰی پاکستان کو اورافواج پاکستان کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔

IMG-20190321-WA0067 IMG-20190321-WA0058 IMG-20190321-WA0059 IMG-20190321-WA0060 IMG-20190321-WA0061 IMG-20190321-WA0062 IMG-20190321-WA0063 IMG-20190321-WA0064 IMG-20190321-WA0065 IMG-20190321-WA0066 IMG-20190321-WA0026 IMG-20190321-WA0023 IMG-20190321-WA0022 IMG-20190321-WA0021 IMG-20190321-WA0020 IMG-20190321-WA0019 IMG-20190321-WA0018 IMG-20190321-WA0017 IMG-20190321-WA0016 IMG-20190321-WA0015 IMG-20190321-WA0014 IMG-20190321-WA0012 IMG-20190321-WA0011 IMG-20190321-WA0010 IMG-20190321-WA0002 IMG-20190321-WA0000

, , , ,

چیئرمین سپریم کونسل صاحبزادہ طلعت محمود گوھرکی سمندری آستانہ پرآمد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان سمندری کے تحت عظیم الشان محفل سمندری کے مرکزی آستانہ پر منعقد کی گئی۔ جس میں چیئرمین سپریم کونسل صاحبزادہ طلعت محمود گوھر ومرکزی اور صوبہ پنجاب کی کابینہ اور رنگ پور کے امیر اور ان کی کابینہ اور سرفروشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

IMG-20190313-WA0173 IMG-20190313-WA0183 IMG-20190313-WA0178 IMG-20190313-WA0177 IMG-20190313-WA0186 IMG-20190313-WA0185 IMG-20190313-WA0184 IMG-20190313-WA0182 IMG-20190313-WA0181 IMG-20190313-WA0180 IMG-20190313-WA0179 IMG-20190313-WA0176 IMG-20190313-WA0174 IMG-20190313-WA0131 IMG-20190313-WA0132 IMG-20190313-WA0130 IMG-20190313-WA0129 IMG-20190313-WA0128 IMG-20190313-WA0122 IMG-20190313-WA0121 IMG-20190313-WA0119

, , , , ,

وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوں نگے۔امیرکراچی

نعرہ سرفروش اللہ ہو پاک فوج زندہ باد عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن

افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ریلی کراچی پریس کلب پر افواج پاکستان کے حق میں نعرے اور بھارتی جارہیت کے خلاف نعرے
سرفروشوں کا احتجاج اس موقع پرامیرکراچی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان اس مشکل مرحلے پر اپنے آپ کو اکیلا نہ سمجھے انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کا ہرسرفروش پاک فوج کے ساتھ ہراول دستے کے طور پر کھڑا ہے ۔اور یہ جو گنتی بتائی جا رہی ہے کہ پاکستان کے پاس پانچ لاکھ فوج ہے اوراتنے جہاز ہیں تو دشمن سن لے ۔ پاکستان کے پاس پانچ لاکھ نہیں بلکہ بیس کروڑ کی فوج ہےاتنی بڑی فوج دنیا میں کسی کے پاس نہیں ہے۔ پاکستان کو عرصہ دراز سے تنگ کرنے کا جو سلسلہ ہندوستان نے شروع کیا ہوا ہے وہ اب نہ قابل برداشت ہوتا جا رہا ہے ۔اوربھارت اب تو نہ صرف الزامات بلکہ ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی آڑ میں جنگ شروع کرنے پر کمر بستہ ہو گیا ہے۔ مودی نے صرف اپنے الیکشن میں جیت کے لیے سوارب کی آبادی کی جانوں کو داؤ پر لگا دیا ہے ۔ پاکستان کی طرف سے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مطابق جنگ نہ کرنا امن کو قائم رکھنے پر زور دیا جا رہا ہے۔ لیکن اگرجنگ مسلط کی گئی تو ہندوستان سن لے۔ کہ یہ مسلمانوں کا ملک کے اور مسلمان شہادت کو ترجیح دیتے ہے۔ اور جوآئے ہی شہید ہونے کے لئے ہیں ان کو کون ہرا سکتا ہے۔ پاکستانیوں کا جذبہ شہادت انتہائی عروج پر ہے ۔اگر ہندوستان نے اپنے ناپاک عزائم پورے کرنے کی زبردستی کی تو وہ سن لے یہ جنگ معمولی نہیں ہوگی بلکہ ہندوستان کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا کیونکہ یہ فیصلہ آسمانوں پر پہلے ہی ہوچکا ہے۔ جس کی حدیث غزوہ ہند کی شکل میں ہمارے پاس بشارت موجود ہیں۔ لہٰذا اس کونظراندازنہ کرنا ورنہ تمھاری دہلی پر پاکستان کا جھنڈا لہرائے گا ۔اور تم سب کو ساری دنیا میں ذلیل ور رسوا ئی کے ساتھ بیڑیوں میں جکڑ دیا جائے گا۔ لہٰذا ہوش میں آ جاؤ اور اپنی عوام کو بھی جینے دواور پاکستان کے خلاف سازشیں کرنا چھوڑ دو ۔پاکستان کو کوئی مٹا نہیں سکتا کیوں کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوں نگے۔ دعا سیّد نویدالحق قادری نے کرائیاس موقع پر سرفروشوں نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی، اس موقع پر سرفروشوں کا اپنے وطن پاکستان اور اپنی مسلح افواج سے والہانہ محبت کا جزبہ دیدنی تھا

IMG20190303154815 IMG20190303154627 IMG20190303154505 IMG20190303154333 IMG20190303154315 IMG20190303154240 IMG20190303154205

IMG-20190303-WA0120 IMG-20190303-WA0119 IMG-20190303-WA0114 IMG-20190303-WA0113

IMG_20190304_191911IMG_20190304_191850

, , , , , , ,

ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ صاحبزادہ حماد ریاض گوھر شاہی

انجمن سرفروشان اسلام کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف اورپاک فوج سےاظہار یکجہتی میں ایک عظیم الشان ریلی پریٹ آباد سے نکالی گئی جسمیں ذاکرین اورعوام الناس نے بھرپورشرکت کی۔جو کہ شہر کے مختلف علاقوں پکا قلعہ, قدم گاہ مولا علی۔ حیدر چوک سے گزرتی ہوئی حیدرآباد پریس کلب پر اختتام پزیر ہوئی، جس میں صاحبزادہ حماد ریاض اور مرکزی امیراعجاز میمن نے  خطابات فرمائے۔ جس میں پاک افواج سے محبت, عقیدت, اعتماد اور ہرقدم پر شانہ بشانہ ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کیا گیا آخر میں پاکستان کی سالمیت اور پاک فوج کی قوت طاقت اور سربلندی کی دعا کے ساتھ اس عظیم الشان ریلی کا اختتام ہوا

 صاحبزادہ جناب حماد ریاض گوہر پاک فوج قومی یکجہتی ریلی سے خطاب فرما رہے

مرکزی عالمی امیر جناب اعجاز

میمن صاحب دعا فرما رہے

IMG-20190228-WA0117


IMG-20190228-WA0135 IMG-20190228-WA0141 IMG-20190228-WA0140 IMG-20190228-WA0138 IMG-20190228-WA0134 IMG-20190228-WA0132 IMG-20190228-WA0130 IMG-20190228-WA0128 IMG-20190228-WA0126 IMG-20190228-WA0124 IMG-20190228-WA0120 IMG-20190228-WA0117 IMG-20190228-WA0116 IMG-20190228-WA0115 IMG-20190228-WA0114 IMG-20190228-WA0113 IMG-20190228-WA0112 IMG-20190228-WA0110 IMG-20190228-WA0107 IMG-20190228-WA0108 IMG-20190228-WA0106IMG_20190301_140040IMG_20190301_140022

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam