About Faisalabad

This author has yet to write their bio.
Meanwhile lets just say that we are proud Faisalabad contributed a whooping 31 entries.

Entries by Faisalabad

, ,

پیارے آقاﷺاور خالق کائنات کے ذکر سے اس دل کی آبیاری کریں ۔فیض محمد فیضی

 انجمن سرفروشان ِاسلام حضرت سیدنا ریاض احمد گوھرشاھی مد ظلہ العالی کے وسیلے سے  پیغام دے رہی ہے کہ اپنے ناپاک دل کو پاک وصاف کر لیں۔ انجمن کے سرفروش ساتھی آپ کے پاس اس لئے آئے ہیں کہ اپنے سینوں میں پیارے آقاعلیہ السلام کا عشق پیدا کرو۔عشق کیسے پیدا ہو گا؟ جب تم […]

, ,

کشف المحجوب میں داتاؒ صاحب فرماتے ہیں کہ دل اللہ تعالیٰ کی تجلیات کی آماجگاہ ہے۔عبدالعزیز قادری

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام امیر فیصل آباد جناب حاجی محمد سلیم قادری صاحب کی زیر صدارت آستانہ عالیہ فیصل آباد میں 26اکتوبر 2018؁ء ماہانہ محفل گیارھویں شریف بیاد حضورغوث الوراء رحمتہ اللہ علیہ اور حضور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے حوالے سے منعقد […]

, ,

آج انجمن سرفروشان ِاسلام لوگوں کے دلوںاور سینوں کے اندرعشق الٰہی اور عشق مصطفی ﷺ پیدا کررہی ہے۔محمدافضال قادری

﴾ماہانہ محفل گیارھویں شریف بیادسالانہ برسی قبلہ ابا جی حضورؒ،وصی محمد قریشی ؒشہید﴿ جب کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہوتو ڈٹ جاﺅ حسین ؑ کے انکار کی طرح یہ مقدس گھر تو وہ گھر ہے کہ جہاں پر ملائکہ بھی اجازت لے کر حاضر ہو تے ہیں۔ایک دفعہ امام عالی مقام ؑ قرآن کے […]

, ,

حضور پاک ﷺکی محبت اصل ایمان ہے ۔ محمد شفیق قادری

محمدافضال قادری نے محفل گیارھویں شریف میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے پیارے حبیبﷺکے بارے میں فرماتا ہے کہ ہم نے آپ ﷺکے ذکر کو آپ کےلئے بلند فرمادیا ، تو جس کے ذکر کو خود خالق کائنات بلند کردے تو پھر اُن کے ذکرکوکوئی کم نہیں کر سکتا۔ہم […]

, ,

نیک اولاد اپنے والدین کی بخشش کا ذریعہ ہے۔محمد افضال قادری

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آباد کے زیر اہتمام4اگست 2018 بروز ہفتہ صبح 12بجے محمدا فضل قادری کی رہائش 204چک نزد کینال روڈ فیصل آباد میں اُن کے والد (مرحوم)کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم شریف کی محفل کاانعقادکیاگیا جس میں نقابت کے فرائض محمد افضال قادری نے سرانجام دئیے۔حمدباری تعالیٰ،نعت رسول مقبول […]

, ,

سرکار کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی زندگی بسر کریں۔محمد اعجاز میمن

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان،فیصل آباد کے زیراہتمام آستانہ فیصل آباد پر 27جولائی 2018 بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز ِمغرب ماہانہ روح پرورمحفل گیارھویں شریف نہایت تذک واحتشام سے منعقد کی گئی۔جس میں مرکزی امیرانجمن ہذامحترم جناب محمد اعجاز میمن نے خصوصی شرکت کی۔اُن کے ہمراہ مرکزی نائب امیر محترم جناب وحیدانور قادری،محترم […]

, ,

اسم ذات اللہ کے محبت بھرے پیغام کو پوری دنیامیں پہنچا رہے ہیں۔عبدالعزیز قادری

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِاسلام ہر ذی روح انسان کو یہ پیغام دیتی ہے کہ اپنے ظاہر کے ساتھ ساتھ اپنے باطن کو بھی سنوارنے کی کوشش کریں۔آؤ لوگو!اپنی زبانوں کے ساتھ ساتھ اپنے دلوں کوبھی اللہ کے نام کے نورکے ساتھ روشن و منورکرلو۔یہ پیغام ِحق کوئی نیا پیغام نہیں ہے۔تاریخ اُٹھا کر […]

, ,

فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر رمضان المبارک کی طاق راتوں میں شب قدر کی محافل کا اہتمام کیا گیا

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان،فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کی طاق راتوں میں شب قدر کی پر نور ساعتوں سے فیض یاب ہونے کیلئے شب بیداری کا اہتمام کیا گیا۔ رات گیارہ بجے صلوٰ ۃ التسبیح کی ادائیگی کے بعد ساڑھے گیارہ […]

, ,

عید کی حقیقی خوشیوں کا دارومدار تقویٰ وپرہیزگاری پر ہے۔محمدافضال قادری

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام( (رجسٹرڈ)پاکستان ،فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ فیصل آباد پر عید ملن پارٹی کا انعقاد کیاگیاجس میں ذاکرین نے بھرپور شرکت کی ۔اس موقع پرمحفل نعت و ذکر الٰہی منعقد کی گئی اوراللہ رب تعالیٰ کے حضور ہدیہ تشکر پیش کیا گیاکہ اُس کی خاص کرم نوازی کے طفیل […]

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam