Author: Azeem Qadri

خبریں

اہم اعلان پاکستان سمیت دنیا بھر میں جاری کرونا کی وبا اور اس سے تحفظ کے لیے ہونے والے حکومتی لاک ڈاؤن کے احکامات کے پیش نظر اس سال سرکار شاہ صاحب کے جشن ولائیت کے سلسلے میں مرکزی اور علاقائی آستانوں میں ہونے والے اجتماعی پروگرام منسوخ کیے جاتے ہیں ۔

Read More