About Azeem Bhatti

This author has yet to write their bio.
Meanwhile lets just say that we are proud Azeem Bhatti contributed a whooping 963 entries.

Entries by Azeem Bhatti

, ,

عیدمیلادُالنبی صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کے سلسلہ میں راولپنڈی کے زیرِاہتمام جلوس نکالاگیا

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام راولپنڈی کے زیرِاہتمام عیدمیلادُالنبی صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کے سلسلہ میں جلوس نکالاگیا. جس کی قیادت عالمی امیرحضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب اورامیرراولپنڈی وارث شاہی صاحب نے کی۔ جلوس کاآغازمرکزی آستانہ عالیہ گرجا روڈ سے ہوا اورشہرکی مختلف شاہراوں سے ہوتاہوا حضرت بابا گوھرعلی شاہ کے […]

, ,

آستانہ سیکھم میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کےسلسلے میں محفل پاک منعقد کی گئی

انجمن سرفروشان اسلام آستانہ سیکھم شیخوپورہ میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺکےسلسلے میں محفل پاک منعقد کی گئی۔ جس میں امیران، مشیران، ذاکرین اور اہل علاقہ کےلوگوں کی برپورشرکت۔ محفل پاک میں 100 پاونڈکاکیک بھی کاٹاگیااورذکرالٰہی بھی کیاگیا۔ مرکزی مشیرچوہدری عصمت اللہ قادری صاحب نےنئےآنےوالےلوگوں کوذکرکےبارےبتایا اورذکرقلب کی اجزت دی۔ آخرمیں نبی پاک ﷺکی شان میں درودسلام […]

, ,

فیصل آباد میں عیدمیلادُالنبی صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کے سلسلہ میں جلوس نکالاگیا

انجمن سرفروشانِ اسلام فیصل آباد کے زیرِاہتمام عیدمیلادُالنبی صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کے سلسلہ میں جلوس نکالاگیا۔ جس کی قیادت امیرِفیصل آباد جناب حاجی محمدسلیم قادری صاحب نے کی۔ جلوس کاآغازشیل پیٹرول پمپ سمندری روڈ سے ہوا۔ جوشہرکی مختلف شاہراوں سے ہوتاہوا دھوبی گھاٹ پہنچا۔ راستے میں جلوس کومختلف مذہبی اورسماجی تنظیموں کی جانب […]

All rights reserved 2018 Copyright - Anjuman Safroshan e Islam