خبریں

محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی جامع مسجد قباء گجرات ۔


محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
جامع مسجد قباء گجرات
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام گجرات کے زیرِ اہتمام
سینئر ذاکر جناب ڈاکٹر نوید صاحب کی
والدہ محترمہ کے سلانہ ختم شریف اور
ماہانہ گیارویں شریف کے سلسلے میں
جناب قاری وقاص کی جامع مسجدِ قباء میں
محفل نعت و ذکرالٰہی منعقد کی گئی جس میں علاقائی عوالنّاس اور ذاکرین نے شرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام گجرات