اخباری تراشے

دادو کی جانب سے پریس کلب دادو میں جشنِ میلاد النبی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو کی جانب سے پریس کلب دادو میں جشنِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر امیر دادو کامران ملک، نائب امیر دادو عبدالکریم جمالی، مالیات ثاقب چنہ، نشرواشاعت بشیر احمد چانڈیو، مشیر قانون عبدالقادر چنہ، و دیگر ذاکرین نے شرکت کی۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو