خطابات

سالانہ عظیم الشان مرکزی "شہداء کربلا کانفرنس” عالمی امیر علامہ مولانا سعید احمد کا خطاب


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان المرکز کوٹری
سالانہ عظیم الشان مرکزی "شہداء کربلا کانفرنس” دربار حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی آستانہءعالیہ کوٹری شریف میں منعقد ہوئی جسمیں سرپرست انجمن سرفروشان اسلام صاحبزادہ طلعت محمود گوہرشاہی, عالمی امیر جناب علامہ سعید احمد کے ہمراہ مرکزی کیبنٹ امیرسندھ جناب حاجی یاسین مغل اور صوبائی کابینہ, پنجاب سے آئے ہوئے دیگر معزز مہمانان و علماء و مشائخ اور د یگر مکتبہءفکر حضرات کے ساتھ ذاکرین مرد وخواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی

link open

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1221175558052935&id=429181747252324