خبریں

10 روزہ ختمِ تراویح ختمِ قرآن محترمہ قبلہ امّی جی حضور کی یاد میں سالانہ محفل نعت و ذکرِ الٰہی کی پرنور و پر کیف محفل

انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن
10 روزہ ختمِ تراویح ختمِ قرآن
محترمہ قبلہ امّی جی حضور کی یاد میں سالانہ
محفل نعت و ذکرِ الٰہی کی پرنور و پر کیف محفل 26/05/2018 بروز ہفتہ بعد عشا ٕ منعقد کیگٸی
خصوصی آمد
صاحبزادہ مرشد کریم
محترم جناب طلعت محمود گوہرشاہی مدظلہ العالی
خطبہ استقبالیہ
سیّد نوید الحق قادری امیرِ کراچی انجمنِ ہٰذا
ختمِ قرآن
حافظ محمد حُنین سامی محمد انس قادری
خطاب
علامہ مولانہ غلام ااکبر خاصخیلی
رکن علما ٕ کونسل انجمن ہٰذا
خصوصی دعا
حافظ ساجد قادری ناٸب امیرِ کراچی
مقرر و نعت خواں حضرات نے عقیدت کے پھول نچھاور فرماۓ ذاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت
شیرینی اور لنگر کا اہتمام کیا گیا