خبریں

یوم علی۔ماہانہ پندرھویں شریف۔عقیدہ ختم نبوت کتاب کی رونمائی۔ المرکز کوٹری شریف

یومِ_مولاعلیؑ

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

ماہانہ پندرھویں شریف

دربارِحضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی #مدظلہ العالٰی پرمنعقدکیگئی

خصوصی شرکت
صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی
(سرپرست انجمن ہٰذا)
صاحبزادہ پیر حمادریاض احمدگوہرشاہی
صاحبزادہ منیب الریاض سائیں نے فرمائی

کتاب عقیدہ ختمِ نبوّةؐکی رونمائی_کیگئی

محترم جناب یونس جمال مرکزی امیر
محترم جناب رانا جمشید امیر پنجاب
محترم جناب محمد فیصل قادری امیر سندھ
محترم جناب ڈاکٹر جاوید
(نشرواشاعت پنجاب)
محترم جناب یاسین مغل سابقہ امیرِ
محترم جناب شبیر احمد
(آل فیتھ اسپریچول موومنٹ)
محترم جناب اطہر بخاری
(سابقہ امیر پنجاب)
محترم جناب ممتاز قادری امیر حیدرآباد
محترم جلال الدّین قادری و امیران مشیران ذاکرین اور عوام النّاس نے شرکت فرمائی
عنوان کتاب ختمِ نبوّة کی رونمائی کے حوالے

خطابات
محترم جناب صاحبزادہ حمادریاض گوہرشاہی
محترم جناب مفتی فضل ہمدرد
محترم جناب زاہد حسین قادری
(سندھ علماء کونسل)
نے تقریب سے خطابات فرمائے
محفل کاآغاز نمازِ عصر کے بعد تلاوت قرآن پاک اور حمدِ باری تعالٰی سے کیاگیا
مشہور و معروف نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں گلہائے عقیدت پیش فرمائے نمازِ مغرب کا وقفہ
جامع مسجد غوثیہ متصل دربارگوہرشاہی پر باجماعت نماز ادا کیگئی
بعد نماز مغرب درود شریف کی محفل اور خصوصی دعا مرشد کریم پیش کیگئ
منقبت مولاعلی منقبت غوث پاک اور قصائد مرشدی پیش فرمائے گئے
نئے آنے والے ذائرین کو ذکر قلب کی اجازت اور ذکرِ حلقہ حماد سائیں نے منعقد فرمایا
درود سلام پیش فرمایاگیا
دعا محترم یاسین مغل صاحب نے پیش فرماِئی دربار مرشد کریم پر حاضری دی گئی اور لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان