خبریں

کراچی ڈویژن کے وفد کی جامع مسجد غوثیہ شاہ لطیف ٹاون معراج القرآن کی دعوت پر غوث صمدانی کانفرنس میں شرکت


غوث صمدانی رحمت اللہ علیہ کانفرنس
زیرٍ اہتمام (تحریک منہاج القرآن کراچی)
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
کے وفد کی جامع مسجد غوثیہ شاہ لطیف ٹاون میں
محترم جناب مفتی مکرم صاحب کی دعوت پر
غوث صمدانی کانفرنس میں شرکت
مفتی صاحب کی انجمن کے وفد کی کانفرنس میں
شرکت پر اظہار تشکر اور کتب کے تحاٸف ذاکرین کو
پیش فرماٸے اللہ پاک ان محبتوں کو قاٸم داٸم رکھے
اور اسی طرح مل جھل کر دین و ملت کی
بھلاٸی کے راستے پر عملی جدوجہد کرنے کی توفیق
عطا فرماٸے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن