خبریں

کراچی ڈویژن کی جانب سے شہنشاہِ کراچی حضرت عبداللّہ شاہ غازی رح کے مزارِ اقدس پر منعقد کی گئی


عظیم الشان روحانی و تبلیغی محفل نعت و زکر الٰہی کی محفل عالمی روحانی تحریک انجمنِ سرفروشانِ اسلام کراچی ڈویژن کی جانب سے
شہنشاہِ کراچی حضرت عبداللّہ شاہ غازی رح کے مزارِ اقدس پر
منعقد کی گئی۔
خصوصی شرکت
امیرِ کراچی
جناب ولی حُسین صاحب،
نائب امیر کراچی
جناب عبد الحسیب قادری صاحب
معاون خصوصی برائے تنظیمی امور امیر کراچی
جناب محمد کامران صاحب
تنظیمی امور کراچی ڈویژن
جناب مرزہ اکرام بیگ صاحب
کراچی ڈویژن پروگرام کمیٹی انچارج
جناب عبد الستار صاحب،
کراچی ورکنگ کمیٹی انچارج
جناب امتیاز احمد صدیقی صاحب،
ڈسٹرکٹ و زون امیران
اور زاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی۔
نعت و منقبت کے نذرانے پیش کئے گئے۔
عبد الحسیب قادری اور عبد الستار قادری نے عوام الناس کو دعوت زکر قلب کی تبلیغ فرمائی۔
اور سینئر ذاکر جناب اکرام بھائی نے عوام کو اجازت زکر قلب عطا فرمائی۔
امیر کراچی ولی حسین صاحب نے حلقہ زکر ترتیب دیا
اور دعائے خیر اور مزارِ اقدس
پر حاضری کے بعد محفل اختتام پذیر ہوئی۔