خبریں

چہلم شہداء کربلا کے سلسلے کی محفل دربار مرشدی المرکز کوٹری میں انعقاد پذیر

چہلم شہداءِکربلاوامام حسینؑ

محفل نعتؐ و_ذکرالٰہی

دربارگوہرشاہی مدظلہ العالٰی_پر

بروزجمعہ بعد محفل درودشریف منعقد کیگئ
معروف نعتؐ خواں حضرات نے حمد نعتؐ منقبت مولاعلیؑ منقبت امام حسینؑ منقبت غوث پاک رح اور قصیدہ مرشدی کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے
آخر میں مولا امام حسین علیہ السلام و شہداءِ کربلا کی شان میں سلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا فاتحہ و دعا پر محفل کا اختتام ہوا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈپاکستان