خبریں

پولیٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ (ٹیکنیکل کالج سانگھڑ) کی جانب سے 12 ربیع الاوّل میلادالنبی کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔

پولیٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ (ٹیکنیکل کالج سانگھڑ) کی جانب سے 12 ربیع الاوّل میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل ، اسٹاف اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی انجمن سرفروشان اسلام سانگھڑ کے امیر قمرالدین رند اور نعت خواں عمیق گوھر بلال رند اور ذیشان رند نے شرکت کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل نے کہا کہ ربیع الاوّل حکومتی سطح پر منایا جا رہا ہے اس کالج کو یہ عزاز حاصل ہے کہ یہ ادارا ہر سال باقاعدگی سے محفل میلادالنبی صہ کا اھتمام کرتا آیا ہے۔
محفل کے اختتام پر ملکی سلامتی کے لیئے خصوصی دعا کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان سانگھڑ