خبریں

ولی حسین امیر کراچی نامزد


تقرر نامہ
محترم جناب حاجی یاسین مغل (امیر سندھ) نے
محترم جناب سیّد زاہد حسین قادری کو
سندھ علماء کونسل کا چیئر مین مقرر فرمایا ہے اور
محترم جناب ندیم ولی حسین کو کراچی ڈویژن کا نیا
امیر مقرر فرمایا ہے
تمام ذاکرین ان حضرات سے بھرپور تعاون فرمائیں
اللّہ تعالٰی ہم سب کو سرکار مرشد پاک کے مشن میں
مِل جھل کر اپنی خدمات پیش کرنے کی توفیق
عطا فرمائے آمین

حاجی یاسین مغل امیر سندھ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان

کراچی ڈویژن ذمہ داران و اراکین اور ڈسٹرکٹ زمہ داران و اراکین اور علاقائی ذمہ داران و اراکین جو بھی حضرات جس حیثیت میں کام کر رہیے ہیں وہ اپنی حیثیت میں برقرار رہیں گے اور کام کرتے رہیں
منجانب
ندیم ولی حسین امیر کراچی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن