خبریں

نورچشم شہزادہ مجیب الریاض بِن حماد ریاض گوہرشاہی کی پروقار تقریب عقیقہ …


الحمداللّٰہ
نورچشم شہزادہ مجیب الریاض
بِن حماد ریاض گوہرشاہی
کی پروقار تقریب عقیقہ
31دسمبر2020 (15جمادی الاوّل) کو
حمادریاض ہاؤس اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی
کوٹری شریف میں منعقد کیگئی
اس تقریب سعید میں معزز مہمانانِ گرامی نے
خصوصی شرکت فرمائی

نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن