نعتؐ و ذکر اِلٰہی انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو
محفل نعتؐ و ذکر اِلٰہی
انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو
ماہانہ گیارہویں شریف
کا پروگرام منعقد کیا گیا
جس امیر دادو سمیت ذاکرین نے
کثیر تعداد میں شرکت فرمائی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن