خبریں

نثار احمد بٹ صاحب کی رہائش گاہ ماہانہ گیارہویں شریف کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد


انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) چنیوٹ پاکستان کے زیر اہتمام نثار احمد بٹ صاحب کی رہائش گاہ پر بروز اتوار بعد از نماز عشاء ماہانہ گیارہویں شریف کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد کی گئی۔

  • تلاوت قرآن پاک و حمد باری تعالیٰ
    حافظ محمد ابرار
    *نعت رسول مقبول
    محمد علی بدر، محمد بلال، نزیر انجم صاحب، محمد عاقب، ناصر علی حیدری
  • منقبت غوث الاعظم رضی اللہ عنہ اور قلندر پاک رحمت اللہ علیہ
    حافظ محمد ابرار، علی حسن تمیمی، کاشف محمود قادری
    قصیدہ مرشدی
    محمد عثمان گوھر
    *حلقہ ذکر
    نثار احمد بٹ صاحب
    *دعائے خیر
    ذوالفقار احمد قادری
    *بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔