خبریں

ملیر آستانے پر محفل نعت کا انعقاد

محفل نعتؐو_ذکرِاِلٰہی

سلطان_الفقراوّل

سیّدہ طاہرہ طیبّہ_عابدہ

حضرت سیّدہ فاطمةالزہرہ بنتِ_محمدؐ

خلیفہ_اوّل

افضل ال بشربعدازانبیاءؑیارِغار

حضرت سیّدناصدیق اکبرؓ

ماہانہ گیارھویں وپندھویں شریف

13جنوری بروز جمعہ08:00بجے شب
الریاض زون ملیر آستانہ پرمنعقد کی گئی

خصوصی_شرکت

محترم حافظ ساجدقادری امیرکراچی
محترم عادِل قادری نائب امیر کراچی
محترم مبین الدّین قادری سینئر رہنما
محترم قاسم انس قادری رکن کراچی ڈویژن
محترم عبدالرحیم قادری رکن کراچی ڈویژن
محترم وحیدمرادشاھی امیرشاہ لطیف زون
ذاکرین و عوام النّاس نے شرکت فرمائی

نقابت

محترم عبدالستارقادری امیرالریاض زون ملیر

نعتؐ_خواں

جناب قاسم انس قادری جناب عدنان قادری
جناب توسیف قادری جناب حمادعبدالستارقادری و دیگر ثناء خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں گلہائے عقیدت پیش فرمائے
منقبت مولاعلی منقبت غوث پاک رح منقبت لال شہباز قلندر اور قصیدہ مرشدی پیش فرمائے گئے
سیّدہ فاطمة الزہرہؑ اور سیّدناصدیق اکبرؓ کی سیرت طیّبہ پر جناب حافظ ساجدقادری امیر کراچی نے عوام النّاس سے گفتگو فرمائی

حلقہِ_ذکر

محترم عبدالعزیزقادری نے ترتیب فرمایا

سلام

جناب توصیف قادری

فاتحہ_خوانی

جناب محمدعظیم شاھی

دعاخیر

محترم حافظ ساجدقادری نے دعائے خیرفرمائی
جناب سلیم اللّہ قادری اور ارشدقادری کیلئے دعائے صحت فرمائی گئی

رسمِ_کیک

محفل کےآخرمیں جشنِ ولادت بی بی فاطمہ سلام اللّہ علیہاکی ولادت کی خوشی میں معصوم بچوں نے منقبت مولاعلیؐ پر رسمِ کیک ادا فرمائی
شرکاءِ محفل کیلئے لنگر کا اہتمام کیاگیا
بعد محفل محمدعادِل قادری نائب امیر کراچی نے ذمّہ داران سے تنظیمی امور پر سیرحاصل گفتگو فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن